مغربی افریقی ملک سیرا لیون میں کورونا وائرس کے خلاف تدابیر کے دائرہ عمل میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ صدر جولیس مادا بیو کا کہنا ہے کہ ملک میں کووڈ۔19 کے واقعات کے پیش نظر ملک بھر میں 30 دن کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد ہو گا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پورتو اوپن ٹینس چمپین شپ کا ٹائٹل ترک کھلاڑی کے نام
ترک قومی ٹینس پلیئر آلتوع چیلک بیلیک نے پرتگال میں منعقدہ اے ٹی پی چیلنجر ٹورنا منٹ پورتو اوپن میں چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ آلتوع چیلک بیلیک کا مین سنگلز کے فائنل میں فرانسیسی رقیب سے ہوا ۔ اپنے رقیب کو 6۔2 اور 6۔1 کے اسکور سے شکست دینے والے ترک مزید پڑھیں
صبیحہ گیوکچین ہوائی اڈے پرکورونا وائرس کے بعد مسافروں کی آمدو رفت کا نیا ریکارڈ
گذشتہ روز استنبول صبیحہ گیوکچین بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے والےمسافروں کی تعداد 99 ہزار 506 تک پہنچ گئی جو کہ کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی وبا میں قائم ہونے والا نیا ریکارڈہے۔ کوویڈ ۔19 وبا میں حالات کو معمول پر لانے اورویکسین لگانے میں سرعت کے بعد سے ہوا بازی کی صنعت پر مزید پڑھیں
بحر اوقیانوس میں پیدا ہونے والا طوفان کیوبا کے ساحلوں سے جا ٹکرایا
بحرِ اوقیانوس میں پیدا ہونے والا ایلسا ٹراپیکل طوفان جزائر کیریبئن کے بعد کیوبا کے ساحلوں تک پہنچ گیا ۔ حکومتِ کیوبا نے واضح کیا ہے کہ یہ طوفان آج علی الصبح جنوبی ساحلوں تک پہنچ گیا ہے اور دوپہر کے وقت علاقے میں شدید بارشوں کی پشین گوئی کی گئی ہے۔ حکومت نے سیلاب مزید پڑھیں
فلپائن: ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی
فلپائن کے جنونی صوبے سُولُو میں لینڈنگ کے دوران گِرنے والے فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔ جنرل ایڈگارڈ آریوالو نے فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حادثے میں 49 افراد بچ گئے ہیں ۔ 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے 47 فوجی اہلکار مزید پڑھیں
گوادر میں صحافیوں کی لڑائی، اینکر پرسن ارشد شریف کا صحافی صدیق جان پر تشدد
بلوچستان کے شہر گوادر میں صحافیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جہاں انہیں ملٹری اور سول حکام کی جانب سے سی پیک کے زیرانتظام مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرایا جا رہے ہے۔ اس دوران گوادر میں صحافیوں کی لڑائی پیش آئی جہاں اینکر پرسن ارشد شریف نے صحافی صدیق جان پر بدترین تشدد مزید پڑھیں
علی وزیر نا اہلی کیس: الیکشن کمیشن نے وکیل درخواست گزار کو شواہد فراہم کرنے کا آخری موقع دیدیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیرستان سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کی گئی۔ الیکشن کمیشن ممبر ارشاد قیصر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو مکمل شواہد جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا۔ مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کے دنوں میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے، این ایچ ایس
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوپا امریکا کپ: فلائنگ کک کے باعث برازیلین اسٹرائیکر میچ سے باہر
کوپا امریکا کپ میں برازیل کے اسٹرائیکر گیبریئل جیزز نے گیند کے حصول کی جدوجہد کے دوران چلی کے کھلاڑی کو فلائنگ کک مار دی جس پر انہیں ریڈ لارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔ ریو دی جنیرو میں جمعہ کو چلی اور میزبان برازیل کے درمیان کھیلے گئے کوپا امریکا کپ مزید پڑھیں
18 سالہ راڈوکانو ٹینس کی سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئیں
@2021 – All Right Reserved. Designed