آج اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں آج اسٹيبلشمنٹ کے پاس عمران خان کےعلاوہ کوئی اور چوائس نہيں ہے سابق وزيراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشريف کو پاؤں پکڑنے کی بات کھلےعام نہيں کرنی چاہيے تھی۔ انھوں نے کہا کہ شہباز مزید پڑھیں

قصور: پولیس اہلکار سمیت 11 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

قصور میں خاتون کو پولیس ملازم سمیت 11افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان زیادتی کی وڈیو بھی بناتے رہے اور 50ہزار روپے بھتہ بھی مانگتے رہے۔ کماہاں لاہور کی رہائشی خاتون اپنے رشتے داروں کے پاس گاؤں سیر کیلیے آئی تھی، اس پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آچکی ہے، باغ مزید پڑھیں

‘بلوچستان میں عسکریت پسندوں سے بھی بات کرنےکا سوچ رہا ہوں’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عسکریت پسندوں سے بھی بات کرنےکا سوچ رہا ہوں۔ گوادر میں عمائدین اور طلبہ سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ مقصد صرف الیکشن جیتنا نہیں تھا، وزیراعظم بننا ہو تو اتنا بلوچستان پر توجہ نہیں دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف مزید پڑھیں