فلپائن: فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، 29 افراد ہلاک

فلپائن کے جنوب میں ایک فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران گِر گیا، حادثے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلپائن وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق 85 افراد پر مشتمل  سی۔130 فوجی طیارہ صوبہ سُولُو سے منسلک جزیرے ژولو میں لینڈنگ کے دوران اسی علاقے کے قصبے پاٹیکُل  کے گاوں بانگکال میں مزید پڑھیں

لیبیا: سیاسی حلقوں کی طرف سے ردعمل، وزیر اعظم کی اپیل: اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں

لیبیا میں سیاسی و فوجی محکموں نے قابض جرنیل خلیفہ حفتر کو بھی  صدارتی انتخابات میں امیدواری کی اجازت دینے پر مبنی آئینی بنیاد کی منظوری کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق 28 جون سے 3 جولائی تک سوٹزرلینڈ میں منعقدہ اجلاس میں لیبیا سیاسی ڈائیلاگ فورم کے اراکین کے درمیان مزید پڑھیں

ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے گئے

ترکی میں اندرون ملک انسداد دہشت گردی آپریشنوں ‘ ایرن۔ 14 ‘ کے دائرہ کار میں ضلع حقاری کی تحصیل یوکسیک اووا کے دیہی علاقے اُلو سوئے میں 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایرن آپریشنوں کے دائرہ کار میں حقاری کے ضلع یوکسیک اووا کے دیہی مزید پڑھیں

پاکستان: ہمارے بھارت کے ساتھ کوئی بیک ڈور روابط نہیں ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے نے کہا ہے کہ مذاکرات کے آغاز کے لئے اب ہمارے بھارت کے ساتھ  بیک ڈور روابط نہیں ہیں۔ یوسف نے جیو نیوز کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان روابط منقطع ہو گئے ہیں کیونکہ بھارت مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستانی کنبوں کو پیش آنے والا ایک اور المناک واقع

اطلاع کے مطابق کینیڈا کی ریاست البرٹا میں گھر میں آتشزدگی سے دو پاکستانی خاندانوں  کے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق  ہو گئے۔ امام مسجد کیلگری سید سہروردی کا کہنا ہے کہ گھر میں 2 خاندان رہائش پذیر تھے جس میں سے ایک خاندان چند دن قبل ہی یہاں پر رہائش پذیر ہوا مزید پڑھیں

افغانستان، طالبان عسکریت پسندوں نے مزید 85 تحصیلوں کو اپنی تحویل میں لے لیا

افغانستان  کے شمال   مشرقی  صوبے بدخشاں کی  5 تحصیلیں ایک دن کے اندر طالبان کے زیر ِ کنٹرول آ گئی ہیں۔ بدخشاں ضلعی شوری کے قائمقام  ممبر جاوید  مجددی نے پریس کو بتایا ہے کہ عسکریت پسندوں  نے واردوچ، درائم، تیگاب، کشم  اور تشکان   تحصیلوں پر بیک وقت دھاوا بول دیا۔ ان حملوں کے نتیجے مزید پڑھیں

ہمارے ہسپتال کا مدّ مقابل ترکی میں تو ایک طرف پوری دنیا میں نہیں ہے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ضلع قیصری   کا ‘ KANKAبچوں کا ہیماٹولوجوی اور اونکولوجی ہسپتال’ پوری دنیا کے بچوں کے لئے امید بنے گا۔ صدر ایردوان نے کل ایرجئیس یونیورسٹی کے KANKAبچوں کے ہیماٹولوجی اور اونکولوجی ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں ٹیلی فون کے ذریعے  شرکت کی۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں