فلپائن کے صوبہ سُولُو میں 85 افراد پر مشتمل ایک فوجی طیارہ گِر گیا ہے۔ طیارے کے ملبے سے 40 افراد کو صحیح سلامت نکال لیا گیا ہے۔ فلپائن مسلح افواج کے سربراہ جنرل کریلیٹو سوبیجانا نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طیارہ صوبہ سُولُو کے جزیرے جولو میں لینڈنگ کے دوران گِرا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ: ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں، اموات کی تعداد 24 ہو گئی
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک 13 منزلہ عمارت کے جزوی انہدام کے بعد جاری امدادی کاروائیوں کے دوران مزید 2 افراد کی لاشیں ملنے سے اموات کی تعداد 24 تک پہنچ گئی ہے۔ میامی فائر بریگیڈ کے ہیڈ رعد جداللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ” منہدم عمارت کا بقیہ حصہ بھی کل مزید پڑھیں
ہیٹی: طیارہ گِر گیا، 6 افراد ہلاک
ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے جنوب مغرب میں ایک طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل شام کے وقت پورٹ اوپرنس کے ائیر پورٹ سے جنوبی ساحلی شہر جیک مل کے لئے روانہ ہونے والا طیارہ گر گیا ہے۔ طیارے میں سوار6 افراد مزید پڑھیں
جموں ڈرون حملہ: چائے کی پیالی میں طوفان
@2021 – All Right Reserved. Designed
جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے، معید یوسف
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان خانہ جنگی اور پاکستان پر مہاجرین کا بوجھ
@2021 – All Right Reserved. Designed
چینی خلاباز 2 بار اسپیس میں چہل قدمی اور متعدد تجربات کریں گے
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ڈی ایم پاور شو: پنجاب کی طرح کے پی کے کو بھی کامیاب بنائیں گے، شہباز شریف
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران پر کورونا وبا کی 5 ویں لہر کے بادل منڈلانے لگے
کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں متعدد ممالک نے لاک ڈاؤن عمل درآمد کو ہٹا دیا ہے تو ویکسینشن کا عمل سست ہونے والے ایران میں وبا کی 5 ویں لہر کا انتباہ جاری کیا جانے لگا ہے۔ وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ایران میں 18 جون کو صدارتی انتخابات سے مزید پڑھیں
پاکستان میں یومیہ کورونا واقعات میں دوبارہ سے اضافے کا مشاہدہ
پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 34 افراد ہلاک ہو گئے جس سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 22ہزار 379ہوگئی۔ اسی دورانیہ میں 1 ہزار 4 سونئے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48ہزار27کورونا ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 9 لاکھ 6 ہزار 387 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ1 ہزار871 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔