ترکی میں کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں میں 55مریضوں کی اموات سے ملک میں مجموعی جانی نقصان49ہزار829 ہو گیا۔ ایک دن میں2 لاکھ23ہزار782کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں461مریضوں کی نشاندہی ہوئی ، اور 4ہزار891افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ اسی دورانیہ میں5ہزار352مریض کورونا سے نجات پا گئے جس کے بعد صحت یاب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تیونس کے کھلے سمندر میں مہاجرین کی کشتی غرقاب
بحیرہ روم میں تیونس کے کھلے سمندر میں مہاجرین کی ایک کشتی کے غرقاب ہونے کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک ہو گئے۔ تیونس ہلالِ احمر نے اطلاع دی ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو لیبیا کے شمالی شہر زووارے سے اٹلی کو لیجانے کے لیے رخت ِ سفر باندھنے والی بوٹ تیونس سے قریب مزید پڑھیں
پاکستان میں دو سال بعد دہشتگرد حملوں سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی اور مسلح جنگوں کے حملوں میں دو سال بعد ایک خطرناک حد تک اضافہ ہوا اور صرف جون کے مہینے میں سب سے زیادہ بیس سے زیادہ حملے ریکارڈ کئے گئے۔ اسلام آباد میں دہشتگردی پر نظر رکھنے والے تحقیقی ادارے پاکستان انسٹیٹیوٹ فا ر کنفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی مزید پڑھیں
روسی آبدوزوں نے شمالی سمندروں میں مشقیں شروع کر دیں
روسی صدر سے وابستہ شمالی بحری بیڑے نے بحیرہ بیرینٹ اور ناروے میں آبدوزوں سے فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ بیان کے مطابق، دونوں سمندروں میں ہوئی ان مشقوں میں چوتھی نسل کی آبدوزوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مشقوں میں جدید آبدوزوں کا استعمال کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں
کینیڈا اور امریکہ میں شدید گرمی سے سینکڑوں افراد ہلاک
کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں کچھ مدت سے جاری گرمی کی شدید لہر سے متاثر ہوتے ہوئے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 719 تک جا پہنچی۔ برٹش کولمبیا کے فورینسک میڈیسن انسٹیٹیوٹ کی چیئر مین لیزا لاپوئنٹ نے ایک تحریری بیان میں بتایا ہے کہ ریاست بھر میں 25 جون تا یکم مزید پڑھیں
عالمی ادارے اسلام مخالف پراپیگنڈے کے خلاف فی الفور اقدامات اٹھائیں، پاکستان
پاکستان کی اسلامی تعاون تنظیم کے دوسرے رکن ممالک کے ہمراہ انسداد دہشت گردی کی عالمی حکمت عملی کے تحت دین اسلام کیخلاف منفی پروپیگنڈے کو دہشت گردی کے خطرے کے طور پر تسلیم کرانے کی کوششیں اب اپنا ثمر دینے لگی ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسداد دہشت مزید پڑھیں
کشمیر، قابض فوج نے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو موت کی نیند سلا دیا
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرتے ہوئے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرکھولتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ نوجوانوں کی شہادت کے بعد کشمیری عوام کی بڑی مزید پڑھیں
ترکی میں 52 ملین سے زائد ویکسین لگا دی گئی
ترکی میں ابتک 52 ملین 1 لاکھ 77 ہزار کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔ ترکی مجموعی ویکسینشن کی تعداد کے اعتبار سے دنیا میں نویں نمبر پر ہے تو ہر سو افراد میں 62 افراد کو ویکسین لگا دی گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت کے ترکی ڈائریکٹر بیٹری بردی کلیچوو نے ازمیر مزید پڑھیں
یورپی یونین لاغر اور منصوبہ بندی کی مفاہمت سے عاری ہے، ابراہیم قالن
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ’’لاغر اور منصوبہ بندی سے عاری ہے۔‘‘ جرمن فرینکفرٹر الگمائن اخبار کی خبر کے مطابق قالن نے یورپی یونین کے ترکی کے ساتھ تعلقات کو شکل دینے والے نقطہ نظر سےمحروم ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تجسس ہے کہ آپ لوگوں نے مزید پڑھیں
نواز شریف، جج ارشد ملک کیس سے متعلق شو میں گفتگو: ندیم ملک کو ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کا نوٹس
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.