کیا تحریکِ طالبان پاکستان نے راولپنڈی میں ڈی ایس پی کو قتل کیا ہے؟

اسلام آباد: گذشتہ روز کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے میڈیا کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ان کی تنظیم کے کارکنوں نے راولپنڈی کے علاقے بینک کالونی میں ایک پولیس ڈی ایس پی ارشاد کو اس وقت قتل کیا جب وہ گھر واپس جا رہے تھے۔ نیا مزید پڑھیں

افغان طالبان نے امریکی فورسز کی گاڑیوں اور اسلحہ پر قبضہ کرلیا

افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں اور بکتر بند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

بولی وڈ اداکار عامر خان اور انکی اہلیہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوگئی

بالی ووڈ انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ 56 سالہ عامر خان اور ان کی اہلیہ فلم ساز 47 سالہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوگئی۔ دونوں نے 2005 میں شادی کی تھی اور دونوں کے ہاں 2011 میں بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ دونوں نے متعدد فلمی منصوبے ایک ساتھ کیے اور شادی سے قبل بھی مزید پڑھیں

توہین رسالت کے الزام میں عدالت سے بری ہونے والے شخص کو پولیس کانسٹیبل نے قتل کر دیا

صادق آباد میں ایک پولیس اہلکار نے توہینِ رسالت کے الزام میں لگ بھگ تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والے شخص کو ٹوکے کا وار کر کے قتل کر دیا ہے۔ بی بی سی اردو کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم حال ہی میں پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم این اے کی فیکٹری پر چھاپہ، سوئی گیس چوری پکڑی گئی

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی فیکٹری سے غیر قانونی سوئی گیس لائن پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے پتوکی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے طالب حسن نکئی کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طورپر ڈالی گئی 150 فٹ سوئی گیس مزید پڑھیں

پنجاب کے قبرستانوں میں حکومت مفت تدفین کرے: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

 چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے لیے 8 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری فیصلہ جاری کیا ہے، چیف جسٹس نے احادیث اور بین الاقوامی قوانین کو بھی مزید پڑھیں