@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہتک عزت کیس: زلفی بخاری کا ریحام خان سے الزامات واپس لینے اور قانونی اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کینیڈا میں شدید گرمی کے باعث جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی،1ہزار افراد کی منتقلی
کینیڈا میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدید گرم موسم کے بعد جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس کی وجہ سے ایک ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔ برٹش کولمبیا کے قانون ساز بریڈ وِس کے مطابق اس آگ کی وجہ سے لائٹون نامی گاؤں تقریباﹰ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن میں زیر تعمیر عمارت گر گئی،1 مزدور ہلاک متعدد زخمی
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں زیر تعمیر عمارت کا کچھ وزنی حصہ گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔ عمارت پر موجود مزدور وں نے ہلاک ہونے والے شخص پر سے انتہائی وزنی عمارت کا کچھ حصہ ہٹایا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ مزدور کا نام ابتک سامنے نہیں آسکا ہے جبکہ حکام کے مطابق دیگر تفتیش مزید پڑھیں
سابقہ امریکی صدر ٹرمپ کے مالیاتی امور کے سربراہ نے ٹیکس فراد کے الزام مسترد کر دیئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی اور ان کے مالیاتی امور کے سربراہ نے ٹیکس فراڈ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ استغاثہ کا الزام ہے کہ ایلن وائزل برگ نے ذاتی طور پر ایک اعشاریہ سات ملین ڈالر کی انکم پر ٹیکس نہیں دیا۔ ٹرمپ کی کمپنی پر الزام ہے کہ وہ مزید پڑھیں
شام میں آپریشن،پی کے کے کے 7 دہشتگرد ہلاک
شام میں چشمہ امن آپریش کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے سات دہشتگرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے،ترک کمانڈوز نے چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی مزید پڑھیں
بوکو حرام کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم واصل
نائجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ نائجیرین فوج کے میڈیا آپریشن ڈائریکٹر جنرل برنارڈ اونیے کو نے بتایا ہے کہ فوج نے 18 تا 30 جون بورنو صوبے کے مختلف مقامات پر بوکو حرام کے خلاف کاروائیاں کیں۔ آپریشنز کے دوران 73 دہشت مزید پڑھیں
عمران خان: ملک میں تاریخی نوعیت کے ٹیکس محصولات وصول کر لیے گئے ہیں
وزیراعظم عمران خان کی تاریخی ٹیکس اہداف حاصل کرنے پر ایف بی آر کو دلی مبارکباد ۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ مالی سال 2020-21 کے دوران ایف بی آرنے 4 ہزار 732 ارب روپے کا تاریخی ٹیکس ریونیو اکٹھا کیا جو کہ 4 ہزار 691 ارب روپے کے ہدف سے زیادہ ٹیکس مزید پڑھیں
’صحافی بیرون ملک پناہ کے لیے خود پر حملے کرواتے ہیں‘ فواد چوہدری کے بیان پر صحافتی تنظیموں کا اظہار تشویش
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بعض صحافی بیرون ملک سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے خود پر حملے کرواتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی ویژن کے ایک مزید پڑھیں
ٹانک میں کھلونا نما بم دھماکہ تین کمسن بھائی جاں بحق
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.