قومی اسمبلی کے بعد سوشل میڈیا پر بھی وزیر خارجہ اور بلاول کے ایک دوسرے پر لفظی وار

قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہونے والی تلخ کلامی کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان پر تنقید کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ جس پر جواب دینے میں سوشل میڈیا پر متحرک بلاول بھٹو زرداری نے بھی دیر نہیں لگائی اور مزید پڑھیں

آرمی چیف نے کہا الیکشن مداخلت کے الزام غلط، مجھ پر نواز شریف کی تنقید بھی برداشت کی: قومی سلامتی کمیٹی ان کیمرا اجلاس کی اندرونی کہانی

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بریفنگ کے بعد سوالوں کے جوابات آرمی چیف نے خود دیے۔  پہلا سوال مشاہدحسین، دوسرا شہبازشریف، تیسرا بلاول بھٹو اور چوتھا شاہ محمود قریشی نے کیا جب کہ سیاسی و عسکری قیادت میں زیادہ گپ شپ کھانے مزید پڑھیں