صدر ایردوان: ترکی میں 50 ملین سے زائد کورونا ویکسین لگا دی گئی ہیں

صدر رجب طیب ایردوان نے کورونا وبا کے خلاف جدوجہد میں  کلیدی ترین ہتھیار ویکسینشن کے حوالے سے بتایا  ہے کہ ترکی میں 50 ملین سے زائد  ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ جناب ایردوان نے سماجی رابطوں  کے پیج پر لکھا ہے کہ ’’ کورونا وبا کے خلاف جدوجہد میں مؤثر ترین   اقدام  ویکسین ہے، مزید پڑھیں

ترکی: آج سے ملک بھر میں لاک ڈاون مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے

ترکی میں آج سے کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے۔ شہروں کے درمیان سفر کی پابندی ختم ہو گئی ہے۔ صفائی، ماسک اور فاصلے کے اصولوں کے ساتھ ساتھ وزارت صحت وباء انتظامیہ اور ورکنگ گائیڈ کی تمام تدابیر کی پابندی کی شرط کے ساتھ آج سے تمام مزید پڑھیں

جرمن وزیر دفاع کا دورہ امریکہ،دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا عندیہ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹں نے وفاقی وزیر برائے جرمن دفاع اینگریٹ کرامپ کارین بائیر سے پینٹاگون میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات زیر غور لائے گئے۔ دونوں وزرا نے جرمنی اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے  کہا کہ ہم نے چار جون کو مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے ترکی کو کورونا ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا

آسٹریلیا نے ترکی کو کورونا وائرس ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شیلن برگ نے پریس کانفرنس  سے خطاب میں رائے عامہ کو نئے سیاحتی پروگرام سے آگاہ کیا ہے یہ پروگرام آج  سے  نافذ العمل ہو جائے گا۔ شیلن برگ  نے کہا ہے کہ یورپی یونین ممالک کے مزید پڑھیں

صدر ایردوان شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں20 جولائی یومِ امن و آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر ایردوان شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں 20 جولائی کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

کورونا وباء کی وجہ سے ملک میں 11 لاکھ انسان بیروزگار ہو گئے ہیں

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں 11 لاکھ انسان بیروزگار ہو گئے ہیں۔ حسن روحانی نے ملک کے مختلف صوبوں میں مختلف منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کانفرنس شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے  ملک کی اقتصادی صورتحال پر بات کی اور مزید پڑھیں

فلپائن: تال آتش فشاں کے لئے تیسرے درجے کا الارم جاری کردیا گیا

فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے جنوب میں واقع تال آتش فشاں تیسرے درجے کی الارم لیول پر پہنچ گیا ہے۔ بلوم برگ کی خبر کے مطابق فلپائن آتش فشاں سائنس و سسمولوجی انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق تال آتش فشاں کی اُگلی ہوئی چنگاریاں اور بھاری مقدار میں بھاپ کئی کلو میٹر مزید پڑھیں

یورپی یونین نے سفری پابندیاں نرم کر دیں

یورپی یونین کے رکن ملکوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والے افراد کے لیے سفری پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں۔ اس کا اطلاق آج یکم جولائی سے ہوا ہے۔ یورپی یونین کا "کیو آر کوڈ” ویکسین لگوانے کے بعد ڈیجیٹل صورت میں دستیاب ہے۔ اس کوڈ کا مطلب اس بات کی تصدیق ہے کہ مزید پڑھیں

عورت پر تشدد کے خلاف ہماری جدوجہد استنبول سمجھوتے کی پابند نہیں ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "عورت پر تشدد کے خلاف ہماری جدوجہد نہ تو استنبول سمجھوتے سے  شروع ہوئی ہے اور نہ ہی اس سمجھوتے کے خاتمے سے ختم ہو گی”۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں عورتوں پر تشدد کے خلاف  جدوجہد  کے چوتھے قومی عملی پلان تعارفی اجلاس میں مزید پڑھیں