سوشل میڈیا انسانیت کی بقا خطرے میں ڈال سکتا ہے: تحقیق

مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اپنے مشترکہ تحقیقی مقالے میں خبردار کیا ہے کہ اگر سوشل میڈیا پر انسانوں کے اجتماعی طرزِ عمل اور سوچ میں تبدیلی کو سمجھا نہ گیا تو یہ ٹیکنالوجی پوری انسانیت اور انسانی تہذیب کو تباہ کرکے رکھ دے گی۔ معروف آن لائن مزید پڑھیں

چیف صاحب وزیر اعظم کیوں نہیں آئے؟ بلاول کا آرمی چیف سے سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں سوال

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پارلیمان کو افغانستان، مقبوضہ کشمیر سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ خطے کی مجموعی صورتحال پر ڈی جی آئی ایس آئی نے بریفنگ دی۔ اس موقع پر پارلیمنٹیرینز کو امریکی افواج کے علاوپ نیٹو مزید پڑھیں