پاکستان میں سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی مبینہ شادی کے چرچے ہیں۔ جہاں ان کے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر عروسی جوڑوں میں تصاویر وائرل ہوئی وہیں انہوں نے بھی سندھ اسمبلی کے رکن سے شادی کا دعویٰ کر کے اس آگ میں اور تیل ڈالا۔ تاہم حریم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امتحانات منسوخی کیلئے ایچ ای سی کے باہر احتجاج کرنے والے طلبہ گرفتار
ملک بھر سے آئے طلبا کی بڑی تعداد نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلباء کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا۔ طلبہ کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منسوخ کرنے کا مزید پڑھیں
یورو 2020 چمپین شپ کوارٹر فائنلز پروگرام
یورو 2020 چمپین شپ کے دوسرے مرحلے کے میچوں کی تکمیل کے ساتھ کوارٹر فائنلز کی جوڑیوں کا عین ہو گیا ہے۔ کوارٹر فائنلز کے لیے سویٹزرلینڈ، اسپین، بیلجیم، اٹلی، چیکیا، ڈنمارک، برطانیہ اور یوکیرین نے کوالیفائی کیا ہے۔ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق کوارٹر فائنلز کا پروگرام: 2 جولائی بروز جمعہ: سویٹزلینڈ بمقابلہ۔ مزید پڑھیں
کینیڈا میں گرمی کا پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا،ایک دن میں 63 ہلاکتیں
مغربی کینیڈا میں بلا کی غیرمتوقع گرمی سے 84 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور ایک ہی دن میں 63 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کےمطابق، درجہ حرارت میں اچانک اور غیرمعمولی اضافہ ہوا، پارہ پہلی بار 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ لو لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 233 سے تجاوز کر گئی۔ کینیڈا میں مزید پڑھیں
امریکہ: ہم لیبیا سیاسی ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کو سراہتے اور اس کا خیر مقدم کرتے ہیں
امریکہ نے کہا ہے کہ ہم ، لیبیا میں 24 دسمبر کو متوقع انتخابات کی آئینی بنیادوں پر بات چیت کے لئے لیبیا سیاسی ڈائیلاگ فورم کے سوٹزر لینڈ میں منعقدہ اجلاس کو سراہتے اور اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ امریکہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیوان نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ترکی: سینیگال کے فوجیوں نے ترکی زبان میں ڈپلومے حاصل کر لئے
سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں واقع کیپ مینوئیل بیرک میں یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ سے منسلک ترکی زبان تعلیمی مرکز نے تیسرے بیج کو فارغ التحصیل کر دیا ہے۔ بیرک میں منعقدہ تیسرے ٹرم ترکی زبان کورس کی اختتامی اور تقسیم اسناد تقریب میں ڈاکار میں ترکی کے سفیر احمد کاواس، ترکی کے فوجی اتاشی کرنل لیونت گُل داع، مزید پڑھیں
کولمبیا، حکومتی پالیسیوں کے برخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
کولمبیا میں قومی ہڑتال کمیٹی کی جانب سے 16 جون کو کچھ مدت کے لیے احتجاجی مظاہروں کو وقفہ دینے کے اعلان کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے حکومت مخالف مظاہرے کیے۔ ملک میں دارالحکومت بگوٹا سمیت میڈلن، پاستو، پیریرا اور سانتاندر دو قویلی چاؤ شہروں میں مظاہرین نے گلی کوچوں میں نکلتے مزید پڑھیں
لبنان، طرابلس شام میں احتجاجی مظاہروں میں ہوائی فائرنگ پر فوج طلب
لبنانی فوج نے مہنگائی اور مقام کرنسی کی قدر میں گراوٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کی جانب سے سڑکو ں کی ناکہ بندی اور ہوائی فائرنگ کرنے والے شہر طرابلس شام میں گشت شروع کر دیا ہے۔ ملک کی سرکاری نیوز ایجنسی این این اے کی خبر کے مطابق ملک کے شمالی شہر مزید پڑھیں
میانمار، فوجی عدالت نے قتل کیس میں مزید 16 افراد کو سزائے موت کو حکم دے دیا
میانمار میں فوجی بغاوت کی مخالفت کرنے والے 16 افراد کو قتل کی وارداتیں کرنے کے دعوے کے ساتھ سزائے موت صادر کی گئی ہے۔ میانمار ناؤ اخبار میں شائع خبر میں اطلاع دی گئی ہے کہ 15 مارچ کو یانگون شہر میں میانمار فوج کے لیے رپورٹنگ کرنے کا دعوی کردہ تین افراد مزید پڑھیں
اٹلی: غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک
اٹلی کے جنوبی جزیرے لامپیے دوسا کے کھُلے سمندر میں غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق بحیرہ روم میں اٹلی کے بّرِ اعظم افریقہ سے قریبی ترین زمینی ٹکڑے لامپے دوسا کے کھُلے سمدر میں آج صبح کے وقت نقل مکانوں کا ایک مزید پڑھیں