کسی ملک میں سیر و سیاحت کےفروغ کے لیے امن کا ماحول لازمی ہے، عمران خان

وزیراعظم  عمران خان کا کہنا ہے کہ سیر وسیاحت کے لئے امن کا ماحول لازم و ملزوم ہے۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ دہشت گردی پر قابو پانے سے سیاحت کو فروغ ملا، جان و مال کا تحفظ نہ ہو تو سیاح  سیر و تفریح  کیلئے نہیں آتے، خیبرپختونخوا اور شمالی علاقوں میں ہمیں  مزید مزید پڑھیں

عالمی چمپئین فرانس مقابلوں سے باہر،سویٹزرلینڈ کوارٹر فائنل میں

سوئٹزرلینڈ نے عالمی چیمپئن فرانس کو پینلٹی ککس مرحلے میں چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیتے ہوئے یورپی فٹ بال چیمپئن شپ سے باہر کردیا ہے۔ اس طرح سوئٹزرلینڈ نے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس میں اس کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔ اسپین نے کل کھيلے گئے ايک مزید پڑھیں