علما نے فتوے لگائے اور کہا کہ تم دوزخ میں جاؤ گے: بلقیس ایدھی

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن مرحوم عبد الستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی اور ایدھی صاحب کی زندگی کے حوالے سے بہت سے پہلوؤں سے پردہ اُٹھایا اور دونوں کی زندگی کے بارے چند حقائق بیان کئے۔ بلقیس ایدھی نے تعارف مزید پڑھیں

شادی کی دعویدار حریم شاہ کے ہاتھ میں کس کا ہاتھ؟ معمہ حل ہوگیا

حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں ایک مرد اور خاتون کا ہاتھ تھا جب کہ دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصویر وائرل ہوئی اور تصویر میں موجود مردانے ہاتھ کو حریم کے شوہر کا ہاتھ سمجھا گیا۔ جبکہ حریم شاہ نے بھی اسے ایسے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، ن لیگ، پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ سے دودھ کے فیڈر کے حصول واسطے لڑ رہی ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ، نون لیگ اور پی پی یک جان تین قالب ہیں۔بجٹ پاس کرانے میں بڑی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی بھرپور معاونت کی۔ ثابت ہوگیا کہ تینوں آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف کی تابع داری میں ایک ہیں۔ساری لڑائی اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا: سڈنی میں کورونا کے ڈیلٹا ویئریئنٹ نے اپنے پنجے گاڑ دیے

سڈنی: آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آسٹریلوی وزیر اعظم کی کورونا کی نئی لہر سے نمٹے کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے قومی سربراہوں کے ساتھ ہنگامی اجلاس۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی میں کورونا کے انتہائی تیزی سے پھیلنے والے ڈیلٹا مزید پڑھیں