"گوک بے" ہیلی کاپٹر کا تیسرا پروٹو ٹائپ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے: اسماعیل دیمیر

صدارتی صنعت برائے دفاع کے صدر اسماعیل دیمیر نے بتایا ہے کہ  سرٹیفیکیٹ تجربات کے مراحل  جاری رکھنے والا گوکبے ہیلی کاپٹر کا تیسرا پروٹو ٹائپ فضائی تجربہ کامیاب ہوا ہے۔  انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ چالیس منٹ جاری اس پرواز  کے نتیجے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسماعیل  دیمیر نے ٹویٹ میں مزید پڑھیں

ترکی مواصلاتی سیاروں کی تیاری میں نمایاں مقام حاصل کرلےگا:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  تزیئن و تیاری کے مراحل کی تکمیل کے بعد ترک سیٹ 5B  کے تجربات جاری ہیں ،ہمارا مقصد اس مواصلاتی سیارے کو سال کی آخری سہ ماہی تک خلا میں بھیجنا ہے۔  ایردوان نے انقرہ میں ترک سیٹ 5 A  مواصلاتی سیارے کی  سرگرمیوں کے آغاز سے متعلقہ مزید پڑھیں

‘وزیر قانون نے کہا بار گرانٹ حاصل کرنی ہے تو جسٹس فائزعیسیٰ کےخلاف قرارداد پاس کرو’: لاہور ہائی کورٹ بار سیکریٹری

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے وزارت قانون کی جانب سے بار کی گرانٹ کو سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بیان اور قرارداد منظور ی سے مشروط کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن خواجہ محسن عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ کرنے سے متعلق رپورٹس کی تردید

وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کا خفیہ دورہ کرنے کی رپورٹس مسترد کر دیں۔ یہ دوسرا موقع ہے جب زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کرنے سے متعلق رپورٹس کی تردید کی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر میں انہوں نے اسی طرح مزید پڑھیں