وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو روسی ہم منصب سے 30 جون کو انطالیہ میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں ترکی۔ روس دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی معاملات پر غور کیا جائیگا۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق سرگئے لاوروف ترک وزیر خارجہ کی دعوت پر ترکی تشریف لائیں گے۔ روسی دفترِ خارجہ کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانوی وزیر کی ترک وزیر سیاحت سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور
وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری ارسوئے نے برطانوی خارجہ،عالمی برداری اور ترقیاتی امور کی وزارت کے زیر نگرانی یورپی ہمسایہ و امریکہ کی ذمے دار وزیر وینڈی مورٹن سے ملاقات کی ۔ وزارت نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی و سیاتی شعبوں میں فروغ پر غور مزید پڑھیں
عجائب گھروں کے ستارے ۔ 19
استنبول آرکیالوجی عجائب گھر
پکاسو کی مسروقہ تصویر یونان سے برآمد کر لی گئی
یونان میں نو سال پہلے ہسپانوی مصور پابلو پیکاسو اور ہالینڈ کے آرٹسٹ پیئٹ مونڈریان کی چوری ہونے والی دو تصاویر مل گئی ہیں۔ پولیس کو یہ تصاویر دارالحکومت ایتھنز کے قریب ایک گودام سے ملی ہیں ان میں سے ایک تصویر میں دنیا کے معروف ترین مصور پیکاسو نےسن انیس سو انتالیس میں کیوبا کی ایک خاتون مزید پڑھیں
کینیڈا میں ایک بار پھر پاکستانی پر حملہ
کینیڈا کے شہر ساکساتون میں مقیم ایک پاکستانی مہاجر کو مسلمانوں سے نفرت کرنے کا کہنے والے ایک گروہ کے چاقو کے حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ دی سٹار فونکس اخبار کی خبر کے مطابق پاکستانی باشندے محمد کاشف کا کہنا ہے کہ 25 جون کو اس کے گھر کے جوار میں دو افراد نے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی ترکمانستان کے صدر بردی مہمدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان کے صدر قربان گولو بردی مہمدوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی معاملات زیر غور آئے۔ ایردوان نے ترکمانستانی صدر کو ان کے جنم دن کی مبارکباد مزید پڑھیں
لاہور کے علاقہ برکت مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ
لاہور کے علاقہ برکت مارکیٹ میں سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقہ برکت مارکیٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی گونج دور دور تک سنائی دی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ زوردار تھا ، دھماکے کی آواز کے ساتھ ہی زمین لرز گئی۔ مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی ہنگامہ آرائی: اسپیکر نے پی ٹی آئی کے 8 اراکین پر پابندی عائد کردی
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 اراکین پر پابندی عائد کردی۔ اسپیکر نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ 28 جون کو ایوان کے اجلاس کے دوران اراکین صوبائی اسمبلی سعید احمد، رابستان خان، ارسلان تاج حسین، محمد علی عزیز، مزید پڑھیں
حریم شاہ کی صوبائی وزیر سے شادی کے چرچے، اراکین کی اپنی بیویوں کو یقین دہانیاں
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد سے ہی حریم شاہ کے شوہر کے حوالے سے کئی چہ مگوئیاں ہوئیں جبکہ سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا کہ آخر وہ کون رکن سندھ اسمبلی ہے جس مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: نیشنل بینک کے صدر اور چئیرمین کو عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کے احکامات جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر عارف عثمانی اور چیئرمین زبیر سومرو کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر 2 جون کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ خیال رہے مزید پڑھیں