ہمارا ہدف 6 سال میں کینال استنبول کو مکمل کر کے خدمات کے لئے کھولنا ہے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف 6 سال کے عرصے میں کینال استنبول کو مکمل کر کے خدمات  کے لئے کھولنا ہے۔ صدر ایردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قومی اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم 19 سالوں سے ملکی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی تشویش

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے ہندوستان کے جموں و کشمیر خطے میں ہونے والی سنگین خلاف ورزیوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ بچوں اور مسلح تصادم سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں، گوٹرش نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بچوں کے خلاف سیکیورٹی حکام کی فائرنگ سے گولیوں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے حکام کو جھاڑ پِلا دی

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے کورونا وائرس وباء کے سدّباب میں ناکامی کی وجہ سے حکام کو جھاڑ پِلا دی۔ شمالی کوریا مرکزی خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق کِم نے حزب اقتدار لیبر پارٹی کی پالیسی ساز جماعت عاملہ کے اجلاس میں کووِڈ۔ 19 کے خلاف جدوجہد اور طے کی گئی حفاظتی مزید پڑھیں

کیا پاکستان اور افغانستان میں ڈرون حملوں میں تیزی آئے گی؟

سینئیر صحافی طلعت حسین نے گزشتہ روز اسلام آباد میں مقیم  سفارتی زرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا  کہ جوبائیڈن انتظامیہ افغانستان سے انخلا کے بعد تشدد میں اضافے کے بعد ڈرون حملوں کو بطور ہتھیار استعمال کر سکتی ہے۔ طلعت حسین نے لکھا کہ امریکہ ڈرون حملوں کو بطور اعلیٰ ہتھیار استعمال مزید پڑھیں

خوشاب: توہین کا الزام لگا کر بینک مینجر کو قتل کرنے والے گارڈ کو دو بار موت کی سزا سنا دی گئی

خوشاب میں توہین مذہب کا غلط الزام لگا کر بینک مینجر کو قتل کرنے والے گارڈ کو 2 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے گزشتہ سال 2020 نومبر میں خوشاب کے علاقے قائد آباد میں بینک میجنر کو توہین مذہب کا مزید پڑھیں

پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 11 سو ارب روپے تک پہنچ چکا ہے جس سے مشکلات کا سامنا ہے، سیکرٹری پیٹرولیم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود نے کہا پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 11 سو ارب روپے تک پہنچ چکا ہےجن کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہ وزارت پیٹرولیم ڈویژن میں کل منظور شدہ اسامیوں کی تعداد174 ہے جن مزید پڑھیں