@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے، انتونیو گوتریس
@2021 – All Right Reserved. Designed
پارلیمنٹ ہاؤس میں سیکیورٹی معاملات پر فوج کی اِن کیمرہ بریفنگ کا اہتمام
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت نے "اگنی۔پی" نامی میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا
بھارت کورونا سے ہلاکتوں میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے اور ایسی ابتر صورت حال میں بھی مودی حکومت عوام کی زندگیاں بچانے کے بجانے میزائل تجربے کرنے میں مصروف ہے۔ روسی اخبار اسپوتنک کے مطابق، ریاست اوڈیسہ کے خلیج بنگال کے ساحلی علاقے میں واقع عبدل کلام جزیرے سے اگنی میزائل سیریز کی جدید قسم ’’اگنی- پی‘‘ کا تجربہ کیا مزید پڑھیں
چاوش اولو کی کینیڈئین اور لیتھوانیئن ہم منصبوں سے ملاقات
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مولود چاوش اولو نے کینیڈا اور لیتھوانیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔ چاوش اولو نے اٹلی کی میزبانی میں آج سے شروع ہونے والی داعش کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد اور شام کی صورت حال پر مبنی کانفرنس کے تحت روم میں کینیڈا کے وزیر خارجہ مارک گرانیو مزید پڑھیں
37 ڈالر کے آرڈر پر 16 ہزار ڈالر ٹِپ
امریکہ میں ایک ریستوران کے گاہک نے 37 ڈالر کے آرڈر پر16 ہزار ڈالر کی ٹِپ دی۔ یہ دلچسپ واقعہ ریاست نیو ہیمپ شائر میں پیش آیا۔ گاہک نے ریستوران سے ایک سینڈویچ، اچار اور چند مشروبات خریدے جن کا بِل 37 ڈالر بنا لیکن گاہک نے اس بِل کے ساتھ 16 ہزار ڈالر کی بخشش کے ساتھ کُل 16 مزید پڑھیں
چین: بائے ہٹن ہائیڈروالیکٹرک پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا
چین کے جنوب مغرب میں تعمیر کئے گئے دیو ہیکل بائے ہِٹن ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ نے بجلی کی پیداوار دینا شروع کر دی ہے۔ چین کے مرکزی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق دریائےیانگ زی کی ایک شاخ پر واقع بائے ہِٹن ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کی پہلی دو ٹربائنوں نے تین روزہ تجرباتی کام کے مزید پڑھیں
چیکیا اور بیلجیم نے اپنے رقیبوں کو شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا
سولہویں یورپی فٹ بال چمپین شپ کے سلسلے میں بیلجیم نے پرتگال کو ایک۔صفر سے شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ہسپانوی شہر سیویلا میں کھیلے گئے میچ میں سابق یورپی چمپین پرتگال اور بیلجیم مد مقابل آئے۔ 42 منٹ میں تھورگن ہزارد نے گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو مزید پڑھیں
’’ مصطفی کمال اتاترک 2021 ‘‘نام سے ترکی۔ آذربائیجان جنگی مشقیں باکو میں شروع
ترکی اور آذربائیجان ایک بار پھر مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔ آذری وزارتِ دفاع نے اطلاع دی ہے کہ دونوں ممالک کے مابین فوجی تعاون کے دائرہ کار میں منصوبہ بندی کردہ’’ مصطفی کمال اتاترک 2021 ‘‘نام سے منسوب جنگی مشقیں باکو میں شروع ہو گئی ہیں۔ تیس جون تک جاری رہنے والی مشقوں مزید پڑھیں
صومالیہ میں الشباب کا حملہ،درجنوں ہلاک
صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب نے حملہ کر دیا جس میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہو گئے۔ گال مودوگ پولیس کےسربراہ محمد محمود نے بتایا ہےکہ خود کش حملے کے بعد دہشتگردوں نے اطراف میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب الشباب نے مزید پڑھیں