جرمنی: چاقو سے حملہ، 2 افراد زخمی

جرمنی کے شہر ایرفرٹ میں ایک حملہ آور نے چاقو مار کر2 افراد کو زخمی کر دیا ہے۔ واقعہ آج صبح کے وقت پیش آیا۔ حملے میں زخمی ہونے والے 45 سالہ اور 68 سالہ دو افراد کو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ پولیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور کی مزید پڑھیں

ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دئیے گئے

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ترک کمانڈوز نے، دہشت گردوں کی طرف سے علاقے میں داخلے کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ مزید پڑھیں

برطانیہ کے وزیر دفاع اور 6 فوجی حکام نے خود کو قرنطینہ میں لے لیا

برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس اور 6 اعلیٰ سطحی فوجی حکام نے مسلح افواج کے سربراہ نِک کارٹر کے ساتھ رابطے کی وجہ سے خود کو قرنطینہ میں لے لیا ہے۔ برطانیہ وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق والیس اور اعلیٰ سطحی فوجی حکام نے 24 جون کو آکسفورڈ میں واقع مزید پڑھیں

زلفی بخاری نے عمران خان کے حکم پر اسرائیل کا دورہ کیا، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے گزشتہ نومبر میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔ اسرائیلی اخبار کی جانب سے کئے گئے دعوے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے سینئر مشیر ، سید زلفی بخاری نے مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملک دشمن ایجنسی براہ راست ملوث ہے: عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں 23 جون کو ہونے والے دھماکے میں ملک دشمن ایجنسی براہ راست ملوث ہے جس نے اس نیٹ ورک کو تمام مالی معاونت فراہم کی ہے. لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 23 جون کو جوہر ٹاﺅن کار مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کر لی۔حریم شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں شادی کی تصدیق کی ہے۔ حریم شاہ نے جیو ڈاٹ ٹی وی سے گفتگو کےدوران اپنی شادی کی تصدیق کی، ساتھ ہی بتایا تھا کہ وہ کچھ عرصے بعد تمام تفصیلات مزید پڑھیں

مٹن کا سالن کیوں نہیں بنایا؟: دولہا بارات واپس لے گیا

لڑکی اور لڑکے والوں کی چھوٹی موٹی باتوں پر آپسی رنجشیں تو معمول کی بات ہے لیکن بعض اوقات چھوٹی سی بات بھی بڑی مشکل پیدا کردیتی ہے جیسا کہ بھارتی شہر جے پور میں ہوا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ رماکانت پترا نامی دولہے نے شادی کی رسومات کا آغاز ہونے مزید پڑھیں

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نوازشریف کی شہبازشریف کو ہدایت

نوازشریف نے شہبازشریف کو ہدایتجاری کی ہیں کہ آزاد کشمیر میں کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں آزادکشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی، مزید پڑھیں

’ہم باعزت اداکارائیں ہیں کوئی جسم فروش نہیں‘ ملاقات کیلئے پیسوں کی پیشکش پر مریم نفیس پھٹ پڑیں

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ مریم نفیس کو سوشل میڈیا صارف نے اپنے دوست سے ملاقات کے لیے پیسوں کی پیشکش کردی جس پر اداکارہ برس پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نفیس نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فہد خان نامی صارف کے پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس مزید پڑھیں