آرمینیا: نکول پاشینیان کی پارٹی انتخابات کی فاتح

آرمینیا میں منعقدہ قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کی رُو سے نکول پاشینیان کی پارٹی  53.91 ووٹوں کے ساتھ انتخابات کی فاتح قرار پائی ہے۔ آرمینیا انتخابی کمیشن کے سربراہ ٹگران موکوچیان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” 12 لاکھ 81 ہزار 997 ووٹروں نے ووٹ ڈالے۔ انتخابات میں شرکت کی شرح  مزید پڑھیں

مصر سے 30 سال بعد عراق کا پہلا صدارتی سرکاری دورہ

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، عراق، مصر اور اردن کے درمیان متوقع سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئےعراق کے دورے پر ہیں۔ عراق  پہنچنے پر صدر برہم صالح نےبغداد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر صدرسیسی کا خیر مقدم کیا۔ ائیر پورٹ پر مہمان صدر کے لئے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مذکورہ دورہ 30 مزید پڑھیں

آسٹریلیا: دو پیرا شوٹر طیارے سے گِر کر ہلاک

آسٹریلیا کے صوبے نیو ساوتھ ویلز میں دو پیرا شوٹر طیارے سے گِر کے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے صوبے کے جنوبی علاقے شمالی ٹیبل لینڈز میں مقامی وقت کے مطابق دن ایک بجے دو پیرا شوٹر کے طیارے سے گِر کر ہلاک ہونے کا اعلان کیا۔ پیراشوٹر ائیر پورٹ مزید پڑھیں

میں نے نصرت فتح علی خان کو دنیا کے بڑے موسیقاروں سے متعارف کروایا: عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں نے دنیا بھر میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے تقاریب میں نصرت فتح علی خان کو متعارف کرایا اور بڑے بڑے انگلش پاپ اسٹارز ان کے گن گانے لگے، بعد میں کئی پاپ اسٹارز نے مجھ سے کہا کہ میں مزید پڑھیں

ہم نے ملکی ترقیاتی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے کینال استنبول منصوبے کے ذیل میں  سازلی دیرے پُل  کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔ اس منصوبے کے ساتھ ہم نے ترکی کی ترقیاتی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ صدر ایردوان نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

میکسیکو: جرائم پیشہ جتھوں کے درمیان جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

میکسیکو کے شمال میں کل جرائم پیشہ جتھوں کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی ہے۔ لا جورناڈا انٹر نیٹ سائٹ کی خبر کے مطابق صوبہ زاکاٹیکاس میں رقیب جرائم پیشہ جتھوں نے علاقے میں اپنا کنٹرول قائم کرنے کے لئے بھاری اسلحے کے ساتھ ایک دوسرے پر حملے کئے جس کے مزید پڑھیں

انگلینڈ: ساجد جاوید انگلینڈ کے نئے وزیر صحت متعین ہو گئے

انگلینڈ میں میٹ ہین کوک کے وزارت صحت کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سابق وزیر داخلہ اور سابق وزیر خزانہ ساجد جاوید کو وزارت صحت کے عہدے پر متعین کر دیا گیا ہے۔ اکیاون سالہ پاکستان الاصل ساجد جاوید اس سے قبل 2018 سے 2019 تک بحیثیت وزیر داخلہ اور اس کے بعد فروری 2020 تک مزید پڑھیں