امریکی صدر کی افغان صدر اشرف غنی اور مصالحتی کمیشن کے چیئر مین سے ملاقات

صدرِ امریکہ جو بائڈن نے افغان صدر اشرف غی اور قومی مصالحتی اعلی کونسل کے چیئر مین عبداللہ عبداللہ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات میں امریکی سفارتی، انسانی اور  سیکیورٹی  تعاون کے جاری رہنے پر زور دیا  ہے۔ امریکہ  افغانستان نے اپنے فوجیوں کے مکمل   انخلا  پر عمل پیرا ہے تو بائڈن، غنی اور عبداللہ مزید پڑھیں

پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، شاہ محمود قریشی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے کے فیصلے پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کا  تعین کرنا ہو گا کہ ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے یاسیاسی ؟  انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کابل ہوائی اڈے کی نگرانی کے معاملے پر ترک اور امریکی وفود کے درمیان مثبت مذاکرات

ترک اور امریکی وفود نے افغانستان کے کابل ہوائی اڈے کے نظام  اور حفاظت کے امور کو سنبھالنے کے معاملے پر بات چیت کو جاری رکھنے پر اتفاق قائم کیا ہے۔ وزارت ِ دفاع   کے زیر اہتمام  امریکی وفد کے ساتھ   وزارت دفاع میں منعقدہ مذاکرات کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا مزید پڑھیں