@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مئی کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے بعد حکومت کے پاس سرپلس 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران صدارتی انتخابات کے بعد ایٹمی معاہدے کا مستقبل کیا ہوگا؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایرانی تیار کردہ کوویران کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی
@2021 – All Right Reserved. Designed
شام کے معاملے پر 16 واں آستانہ اجلاس 7 تا 8 جولائی منعقد ہر گا
کورونا وبا کی بنا پر ملتوی کیے جانے والے شام کے معاملے پر سولہویں آستانہ مذاکرات 7 تا 8 جولائی قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں سر انجام پائیں گے۔ قزاقستان وزارت خارج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان مذاکرات میں ضامن ممالک ترکی، ایران اور روس کے وفود سمیت شامی انتظامیہ مزید پڑھیں
ہونڈراس کے سفارتخانے کو تل ابیب سے القدس منتقل کیے جانے پر فلسطین کا شدید رد عمل
فلسطین نے ہونڈراس کے تل ابیب میں سفارتخانے کو القدس منتقل کیے جانے کی مذمت کی ہے۔ فلسطینی دفترِ خارجہ نے اپنے تحریری اعلان میں کہا ہے کہ ’’اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا مفہوم رکھنے والے ہوندراس کے سفارتخانے کو القدس منتقل کیے جانے کی ہم شدید مذمت مزید پڑھیں
شام، دہشت گرد تنظیم کے شہری بستیوں پر حملے
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی / پی کے کے)(PKKکے تل عبید سے منسلک مولا برخو گاؤں پر حملے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔ وائے پی جی کے دہشت گردوں نے ایم ۔4ہائی وے کے جنوبی علاقے میں ان کے قبضے میں ہونے والے تل عبید سے منسلک مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج کا شمالی عراق میں میں فوجی آپریشن جاری
شمالی عراق میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 3 دہشت گردوں کو غیر جانبدار کردیا گیا۔ وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پی کے کے تین دہشت گردوں کو غیر فعال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ قومی دفاع کے مطابق شمالی عراق میں آوشین -بسیان خطے مزید پڑھیں
امریکہ 650 فوجیوں کو مزید کچھ مدت تک افغانستان میں متعین رکھے گا
اطلاع کے مطابق انخلاء کی تکمیل کے بعد امریکہ سفارتی عملے کے تحفظ کے زیر مقصد افغانستان میں لگ بھگ 650 فوجی چھوڑ دے گا۔ اس کے علاوہ امریکی محکمہ دفاع کے عہدیداروں نے اے پی کو ایک بیان میں کہا ہے کہ کابل بین الاقوامی ہوائی اڈے کے تحفظ میں ترک مسلح افواج کی مزید پڑھیں
نوجوانوں کوروزگاردے کرملک کی تقدیرکوتبدیل کیاجاسکتا ہے: صدر عارف علوی
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مصنوعی ذہانت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے جس سے نوجوانوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقع پیدا کر کے ملک کی تقدیر کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اسلا م آباد میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیکوں اور سرٹیفیکیٹس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں