ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے پاکستان کی جانب سے ایک پرعمل درآمد باقی رہ گیا مزید پڑھیں

خواتین سرکاری و غیر سرکاری نوکریوں سے دور رہیں،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے اعلامیہ جاری

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے شمالی وزیرستان کے ترجمان عبدالرحمان کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیرستان میں خواتین سرکاری و غیر سرکاری نوکریوں سے دور رہیں ورنہ انجام اُن خواتین کی طرح ہوگا جن کو کچھ ماہ پہلے قتل کیا گیا تھا۔ جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا مزید پڑھیں

ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 تک رہ گئی ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے کہا ہے کہ  ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 ہوگئی ہے۔ مُش کے  ضلع حاص قوئے میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ، سوئیلو نے کہا کہ انہوں نے مش میں  4 گھنٹے تک جاری رہنے والے ایک سیکیورٹی اجلاس  میں شرکت کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

یورپی کونسل ترکی کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات کرے گی

یورپی یونین  نے ترکی کے ساتھ اعلی سطحی ڈائیلاگ کی تیاری کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین سربراہی اجلاس جاری ہے  تو ترکی سے متعلق مذاکرات  کی تکمیل کے بعد  نتائجی اعلامیہ سے متعلق حصے کو رائے عامہ کے سامنے آشکار کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ   یورپی سربراہان نے نقل مزید پڑھیں

ترکی کابل ائیر پورٹ پر اپنے فرآئض ادا کرتا رہے گا: وزیر قومی دفاع

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے کہا ہے کہ  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے اور وائی پی جی میں کوئی فرق نہیں ہے ۔اس سلسلے میں ہمارا مذاق اڑانے کی بجائے  حقیقت سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار  اپنے  فورسزکمانڈرزکے ہمراہ دورہ مالاتیا کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں

طالبان نے مزید 2 تحصیلوں پر قبضہ کر لیا

طالبان نے افغان صوبے فریاب کی دو تحصیلوں پر  قبضہ جما لیا۔ فریاب سے ممبر اسمبلی بابر جمال  نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ عسکریت پسندوں نے فریاب کی قرم کول، کورغان   اور  اند ہوئے تحصیلوں پر  حملے کیے۔  اس حملے کے نتیجے میں قرم کول اور کورغان تحصیلیں طالبان کے زیر قبضہ آ مزید پڑھیں