جسٹس فائز عیسیٰ کیس: حکومت نے نظر ثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا فیصلہ چیلنج کر دیا

وفاقی حکومت نے چیمبر اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت سے انکار کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ معروف انگریزی اخبار  ڈان کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اس بنیاد پر درخواستوں کے ایک مزید پڑھیں

سینئر کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی کو سیاست میں آنے کا مشورہ دے دیا

سینئر کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی کو سیاست میں آنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور راشد لطیف نے شاہد آفریدی کو سیاست میں آنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاست کو آفریدی کی ضرورت ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

راولپنڈی: نوجوان نے برقعے میں ملبوس راہ چلتی لڑکی کو ہراساں کیا، عبایا سے پکڑ کر زمین پر پٹخ دیا

راولپنڈی میں عبایا میں ملبوس لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق لڑکیوں کو سرعام ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی گلی سے گزر رہی ہے،اس دوران موٹرسائیکل سوار مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست، پی ایس ایل2021 کے چیمپیئن بن گئے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ لیگ کی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز11 او ایس متعارف کرادیا

مائیکرو سافٹ نے 6 سال کے بعد پہلا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ کئی ماہ سے کمپنی کی جانب سے نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 کا عندیہ دیا جارہا تھا اور اب اسے باضابطہ طور پر پیش کردیا گیا۔ اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں زیادہ توجہ ونڈوز یوزر انٹرفیس کو سادہ بنانے، نئے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی وزیراعظم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانا مذاق اور فراڈ ہے، مشعال ملک

مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے رہنماؤں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کو سال کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا۔ اسیر کشمیری رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ نے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا مذاق ہے کہ مزید پڑھیں