اسلام آباد ہائی کورٹ نےایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف سابق وزیراعظم نوازشریف کی دونوں اپیلیں خارج کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغانستان: بم حملہ 5 شہری ہلاک
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں بم حملے کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ قندھار پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان جمال ناصر بارکزئی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تحصیل میوند کے علاقے گیج کاریز میں سڑک کے کنارے نصب بم اس وقت اڑا دیا گیا جب شہریوں کی گاڑی وہاں سے مزید پڑھیں
شمالی کوریا: مذاکرات تو ایک طرف ہم امریکہ سے کسی رابطے تک کا نہیں سوچ رہے
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ جوہری اسلحے کے مذاکرات جاری رکھنے کے بارے میں گرمجوش نہیں ہیں۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری سون گوون نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "مذاکرات تو ایک طرف ہم امریکہ کے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 24.06.2021
۔۔۔ روزنامہ اسٹار: ” مل جُل کر تعمیر کرنے پر مجبور ہیں” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں جاری تعمیراتی منصوبوں کے ساتھ ترکی کا تعاون جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم سب مل جُل کر خود انحصار اور مزید پڑھیں
ترکی کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھا جاءے گا۔ : مرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا کہ یورپی یونین میں مشترکہ مفادات پر تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے ترکی کے ساتھ بات چیت کے ایجنڈے کو جلد عمل میں لایا جانا چاہئے۔ یوروپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس سے قبل فیڈرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یورپی کونسل اور کمیشن کو پناہ مزید پڑھیں
ہمیں ترکی کے ساتھ ڈائیلاگ ایجنڈے کو تیزی سے عملی جامہ پہنانا چاہیے: مرکل
جرمن چانسلر اینگیلا مرکل نے کہا ہے کہ بحیثیت یورپی یونین مشترکہ مفادات کی بنیاد پر باہمی تعاون میں فروغ کے لئے ہمیں ترکی کے ساتھ ڈائیلاگ ایجنڈے کو تیزی سے عملی جامہ پہنانا چاہیے۔ یورپی یونین سربراہی اجلاس سے قبل وفاقی اسمبلی سے خطاب میں مرکل نے یورپی یونین کونسل اور کمیشن سے ہجرت مزید پڑھیں
ترکی کابل کے ہوائَ اڈے کے تحفظ کے فرائض سرانجام دینے کے لیے تیار ہے : وزیر قومی دفاع
افغانستان میں حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آپریشن کی ذمہ داری کے تسلسل کے لئے وزیر قومی دفاع ھلوصی آقار نے کہا ہے کہ "آج امریکہ کا تکنیکی وفد وزارتِ دفاع تشریف لایا ہے اور اس وفد کے ساتھ ہماری بات چیت شروع ہوگئی ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت مزید پڑھیں
نائیجیریا: جعلی دیسی دوا کے استعمال سے ایک ہی کنبے کے 10 افراد ہلاک
نائیجیریا کے صوبہ کوارا میں جعلی دیسی دوا کے اثر سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کوارا پولیس ترجمان آجائی اوکسامانی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبہ گوانارا میں پاوں کی انفیکشن کے لئے اکسیر کے دعوے سے فروخت کی جانے والی دیسی دوا کے استعمال سے ایک ہی کنبے کے 10 افراد مزید پڑھیں
ترکی: صدر ایردوان کی اسمبلی ممبران کے ساتھ ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے بعض اسمبلی ممبران سے ملاقات کی۔ جسٹس اینڈ دویلپمنٹ پارٹی کے مرکزی دفتر میں بند کمرے کی ملاقات تقریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ اجلاس میں صدر ایردوان نے اسمبلی ممبران کو اپنے وکیل پروفیسر ڈاکٹر حسین آئیدن کی کتاب ” صد مزید پڑھیں
بڑھتی آبادی کی روک تھام اور خاندانی منصوبہ بندی کے لیے تمام ضری اقدامات کرنا ہوں گے: صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام اور خاندانی منصوبہ بندی کے فروغ کیلئے قومی اور بین الاقوامی مالیات کے انتظام کیلئے خصوصی کوششوں پر زور دیا ہے، انہوں نے بڑھتی ہوئی آبادی کی لہر سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مدد کیلئے آبادی سے متعلق ڈونر کانفرنس منعقد مزید پڑھیں