ہم لیبیا کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے: میولود چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے لیبیا کے موضوع پر منعقدہ دوسری برلن کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم لیبیا میں امن، سلامتی، استحکام اور خود مختاری کے ساتھ تعاون کرنا جاری رکھیں گے۔ میولود چاوش اولو نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے اقوام متحدہ اور جرمنی مزید پڑھیں

ترکی ۔ یورپی یونین مشاورتی اجلاس

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی و دفاعی پالیسیوں کے شعبے میں مشاورتی اجلاس بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہوا۔ یورپی یونین خارجہ تعلقات سروس کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ترکی اور یورپی یونین کے درمیان مشترکہ سلامتی و دفاعی پالسیوں کے غیر سرکاری  مشاورتی اجلاسوں کا چھٹا اجلاس برسلز مزید پڑھیں

ترکی: ویکسین مہم، پہلا ٹیکا لگوانے والوں کی تعداد 30 ملین تک پہنچ گئی

ترکی میں کورونا وائرس ویکسینیشن مہم کے سلسلے  میں پہلی خوراک   لگانے کی تعداد 30 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزارت صحت کی ویب سائٹ ” covid19.saglik.gov.tr ” کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 جون ترکی کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 37 منٹ سے کورونا حفاظتی ٹیکوں کے کورس کا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینےکی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے:ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا اور کورس کے شرکا سے خطاب کیا۔ حاضرین سے خطاب کے دوران ائیر چیف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں فراہم کردہ تعلیم و تربیت کے معیار کو سراہا۔ سلامتی کے موجودہ چیلنجز اور تکنیکی جدت مزید پڑھیں

دشمنوں نے دباؤ ڈالنے کے لئے دہشت گردی کا راستہ اپنایا ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکے پر بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ‘پاکستان کبھی کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گا’۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے دوران ملک میں مزید پڑھیں

شام میں  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے / وائی پی جی کو دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شام میں  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے / وائی پی جی کو دو دہشت گردوں کو  فرات ڈھال فوجی آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے لئے تمام دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے مزید پڑھیں

عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں

آج کے عالمی  الیکٹرنک اور پرنٹ میڈیا کی اہم شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   لا جورناڈا (میکسیکو): دنیا نے امریکہ  کے خلاف ووٹ دیا۔ اقوام متحدہ کے 183 ارکان نے کیوبا پر امریکہ کی طرف سے عائد کردہ پابندی کو ختم کرنے کے لئے "ہاں” کا ووٹ استعمال کیا۔   ایل پائس مزید پڑھیں