اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب17

انتی گون پرومیتیوس شاہ اودیپوس الیکٹرا۔۔۔ قدیم یونانی تھیٹر کے افسانوی کرداروں میں شامل کہانیوں میں سے بعض  کا خالق تھا۔ دینی روایات اور فطری تقلید سے شروع کردہ تھیٹر  خیالی بنیاد کی تبدیلی میں مصروف قدیم یونانی دور کے تھیٹر کا ایک مختلف نام تھا۔فنون لطیفہ کے آغاز کا سہرا  اسی تھیٹر کے نام مزید پڑھیں

کولمبیا: سینوویک کے اثرات بلند ہیں

کولمبیا کے وزیر صحت فرنانڈو روئیز گومیز نے کہا ہے کہ چینی ویکسین ‘ سینویک ‘ کے اثرات کی شرح بلند ہے اور اس کے استعمال سے 80 سال سے زائد عمر کے افراد کی اموات میں کمی  ہوئی ہیں۔ روئیز نے عوام سے پُر ہجوم  اور اجتماعی تقریبات سے دُور رہنے کی اپیل کی اور مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران کی 33 ویب سائٹس بند کردیں

امریکہ نے ایران کے سرکاری میڈیا پریس ٹی وی سمیت 33 ویب سائٹس بند کردیں۔ واضح رہے کہ ویب سائٹس ایران میں قدامت پسند ابراہیم رئیسی کے صدر بننے کے بعد بند کی گئیں۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ اس نے بدھ کو ایرانی حکومت کے زیرانتظام ذرائع ابلاغ کی 33 ویب سائٹس اور مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے ایک گھر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے ایک گھر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے 5 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 2 افراد مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی  اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   *** روزنامہ اسٹار "مقامی ویکسین کے نام کا اعلان کردیا گیا " صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں مقامی طور پر تیار کرد ویکسین  کے بارے میں اپنے خِالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ   نئی قسم کی مزید پڑھیں

استنبول جاز فیسٹیول شروع ہو رہا ہے

اٹھائیسواں استنبول جاز فیسٹیول یکم ستمبر کوشروع ہو رہا ہے۔ استنبول ثقافتی و فنّی وقف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے  مطابق وزارت سیاحت و ثقافت کے تعاون سے متوقع "استنبول جاز فیسٹیول” میں 40 کے قریب کانسرٹ دئیے جائیں گے ۔ تمام کانسرٹ اوپن ائیر اور بلا معاوضہ ہوں گے اور24 دن تک جاری مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی  القدس  میں 23 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی  القدس  میں 23 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رات کے وقت مغربی کنارے اور مشرقی  القدس کے مختلف علاقوں پر چھاپہ مارا۔ ان  چھاپوں کے دوران ، 22 فلسطینیوں کو مغربی کنارے اور 1 فلسطینی کو مشرقی مزید پڑھیں

ترکی نے قومی ٹیکنالوجی ترقی کی بدولت دہشت گرد تنظیموں کو بے بس کر دیا ہے، اسپیکرِ اسمبلی

ترک گرینڈ  نیشنل اسمبلی  کے اسپیکر مصطفی شین توپ   کا کہنا ہے کہ ترکی نے جدید ٹیکنالوجی جی بدولت   دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ایک اچھی سطح تک پہنچایا ہے۔ انطالیہ میں منعقدہ جنوب مشرقی یورپی سلسلہ  تعاون پارلیمانی اسمبلی  کے8ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں شرکت کرنے والے شین توپ  نے انادولو خبر ایجنسی مزید پڑھیں