سوشل میڈیا میونسپلٹی سروس کبھی بھی بلدیاتی خدمات کی جگہ نہیں لے سکتی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  جو  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیرمین بھی ہیں نے  میئروں کے اجلاس  سے خطاب کیا ہے۔ صدر  ایردوان  نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا میونسپلٹی سروس بلدیہ کی جگہ نہیں لے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "میں خاص طور پر آپ سے کہتا ہوں کہ آپ مزید پڑھیں

لیبیا کانفرس میں شرکت کی غرض سے دورہ جرمنی پر موجود ترک وزیر خارجہ کی مصروفیات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے لیبیا کے بارے میں دوسری برلن کانفرنس میں شرکت کے لئے دورہ  جرمنی  کے دوران  اپنے جرمن ہم منصب ہیکو ماس سے ملاقات کی۔ ترک وزیر نے اس ملاقات کے حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ’’ ہم نے جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس کے ساتھ لیبیا مزید پڑھیں

برلن میں لیبیا کی صورتحال کے بارے میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس

یبیا کے تنازعے میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ آج برلن میں اس شمالی افریقی ملک کے استحکام پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کانفرنس کی میزبانی اقوام متحدہ کے تعاون سے جرمن حکومت کر رہی ہے۔ کانفرنس میں امریکا، روس، ترکی، مصر، متحدہ عرب امارات اور لیبیا کی عبوری حکومت شامل ہیں۔ سن دو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ملکی شاہراہیں اور ہوائی اڈے گروی رکھنے کی منظوری دے دی

حکومت نے آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے وفاقی کابینہ سے بڑے ہوائی اڈوں اور شاہراہوں کو گروی رکھنے کی اجازت مانگی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے، اس اقدام سے 18کھرب روپے کا قرض حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ جو اثاثے بین الاقوامی اور مقامی قرض مزید پڑھیں

چنیوٹ کے مدرسے میں امام کی طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو وائرل

مدرسے میں زیر تعلیم ایک اور طالبعلم کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پش آیاہے۔ تھانہ ۔ تھانہ احمد والا ضلع چنیوٹ کی حدود میں پیش آنے والے واقعہ میں امام مدرسہ نے مدرسہ جامعہ امام العصر اڈہ شیخن میں زیر تعلیم 14 سالہ لڑکے حسنین کا ریپ کیا ہے۔ اسے کمرے میں بہلا پھسلا مزید پڑھیں

لاہور: جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکہ، 10 افراد زخمی،ایک زخمی دم توڑ گیا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک زخمی دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا اللہ ہو چوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کی ضمانت منظور کرلی

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سماعت کی ، جس میں جسٹس عالیہ نیلم اور مزید پڑھیں

عمران خان کا ریپ کو خواتین کے کپڑوں سے جوڑنا مجرمانہ سوچ کی عکاسی ہے: مریم نواز

خواتین کے لباس کے حوالے سے عمران خان کے حالیہ بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ بات کرکے قوم کو بتایا ہے کہ وہ کس قسم کی سوچ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی مزید پڑھیں

ہمیں فضل الرحمٰن کی بات ماننی چاہیئے تھی اور ان اسمبلیوں کا حصہ نہیں بننا چاہیئے تھا: سعد رفیق

سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب اس ایوان کی ابتدا ہوئی تو میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں مولانا فضل الرحمٰن کی بات ماننی چاہیے تھی اور اس جعلی الیکشن کے نتیجے میں جو اعداد و شمار ہم پر مسلط مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ میں کورونا ویکسین کی قلت، کیا ویکسین لگانے کا عمل دوبارہ سے شروع کیا جاچکا ہے؟

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) کے گزشتہ اجلاس میں صوبائی حکومتوں کو کورونا ویکسین میں تیزی لانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، دوسری جانب پنجاب سمیت سندھ اور اسلام آباد میں کورونا وائرس ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی  جس کے باعث ویکسین کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے اور مزید پڑھیں