۔۔۔ روزنامہ صباح: "صدر ایردوان نے کابینہ اجلاس کے فیصلوں کا اعلان کر دیا” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کل کابینہ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے، یکم جولائی سے ترکی بھر میں لاک ڈاون کا مکمل خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغانستان، طالبان مخالف آپریشن میں 31 دہشت گرد جہنم واصل
افغانستان کے شمالی علاقے میں طالبان کے خلاف آپریشن میں 31 عسکریت پسند مارے گئے۔ 209 ویں شاہین بریگیڈ کمانڈرشپ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی قوتوں نے بلخ کی تحصیل مزارِ شریف شہر کے جوار میں عسکریت پسندوں کے خلاف ایک فوجی کاروائی کی۔ بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن کے نتیجے میں 31 عسکریت مزید پڑھیں
گجر نالہ متاثرین کا بلاول ہاؤس کے باہر احتجاج ناکام بنا دیا گیا، پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کر لیا
انسداد تجاوزات آپریشن کے نام پر گجر اور اورنگی نالوں کے ساتھ قائم مکانات منہدم کرنے کے خلاف متاثرین اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے بلاول ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تاہم مظاہرین کے منتظمین کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے اور دو بسز کو قبضے مزید پڑھیں
مدارس ’گے‘ بنانے کی فیکٹریاں اور سب سے بڑی این جی اوز ہیں، جو ہم جنس پرستی پھیلاتے ہیں: قاری حنیف ڈار
معروف مذہبی سکالر قاری حنیف ڈار نے کہا ہے کہ مدارس ’گے‘ بنانے فیکٹریاں اور سب سے بڑی این جی اوز ہیں، جو ہم جنس پرستی پھیلاتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مدارس معاشرے کو ’گے‘ فراہم کرتے ہیں، ہم جنس پرستی گراس روٹس تک لے کر جاتے ہیں ، مزید پڑھیں
مفتی عزیز الرحمن کا دفاع کرنے والے مفتی اسماعیل طورو کو گرفتار کر لیا گیا
مفتی عزیز الرحمن کا دفاع کرنے والے مفتی اسماعیل طورو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عزیز الرحمن کی حمایت کرنے اور گستاخانہ کلمات ادا کرنے والے مفتی اسماعیل طورو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ رتہ امرال میں محمد مزید پڑھیں
نئے شواہد آگئے ،کرونا وائرس امریکا سے آیا: چینی ماہر وبائی امراض نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
مہلک امراض کے ايک چينی ماہر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شروعات کے تعين کے ليے جاری تحقيقات کا مرکز امريکا ہونا چاہيے۔ انہوں نے يہ بيان حاليہ رپورٹوں کی روشنی ميں ديا، جن کے مطابق امريکا کی پانچ مختلف رياستوں ميں کووڈ انيس کے سات کيسز کی شناخت دسمبر سن 2019 ميں مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے منظور پشتین اور محسن داوڑ کو عثمان کاکڑ کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے دی
بلوچستان حکومت نےپشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور احمد پشتین اور وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو گزشتہ روز وفات پا جانے والے پی کے میپ کے سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ بلوچستان حکومت کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں
امریکہ خلیجی ممالک سے فوجی سازو سامان کیوں نکال رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی نئےنومنتخب وزیر اعظم فلسطینیوں کے مخالف نکلے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایرانی صدر کا امریکی ہم منصب سے ملاقات اور مذاکرات سے انکار
@2021 – All Right Reserved. Designed