کیا آپ جانتے ہیں ۔ 78

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی میں ہر سال جس "میسیر معجون” کا فیسٹیول  منایا جاتا ہے اس کی تاریخ تقریباً 500 سال پرانی ہے؟ پُر شفا قبول کی جانے والی اس معجون کی تیاری ایک تاریخی کہانی سے بیان کی جاتی ہے۔ کہانی کی رُو سے قانونی سلطان سلیمان کی والدہ حفصہ سلطان مانیسا مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی  اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ اسٹار "ایردوان : مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کرنے والی وجوہات کو ختم کرنا ضروری ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی یوم پناہ گزین کے موقع پر دیے گئے  اپنے پیغام میں کہا ، مزید پڑھیں

مہاجرین کی یاد میں عالمی یومِ مہاجرین کے موقع پرعلامتی قبر وں کے کتبے نصب کیے گئے

عالمی یوم مہاجرین کے  موقع پر  ایک ایکٹوسٹ گروپ نے ہالینڈ کے ساحلوں پر تین ہزار علامتی کتبے  نصب کیے۔  یہ کاروائی  یورپ جانے  کی کوشش کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے  کی یاد کو تازہ رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔

شام میں ، بشار الاسد حکومت ایران کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے حملے میں سات افراد ہلاک

شام میں ، بشار الاسد حکومت اور ایران کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں نے ادلیب کی حدود میں واقع باڑہ اور احیم دیہات پر حملہ کیا  جس کے نتیجے  7 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ شامی شہری دفاع (وائٹ ہیلمٹز) کے میڈیا آفیسر حسن ال احمت نے بتایا ہے کہ حکومت کی افواج مزید پڑھیں

امریکہ، آزمائش کی خاطر یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحری جہاز کو ہوا میں اڑا دیا گیا

امریکی بحری بیڑے  نے یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ طیارہ بردار  جنگی بحری جہاز  کی مضبوطی کی آزمائش کے لیے 18 ہزار 143 ٹن دھماکہ خیز مواد استعمال کیا۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق  18 ہزار 143 کلو گرام  دھماکہ خیز مواد  کو   آزمائشی عمل  کے ایک سلسلے کے طور پر  امریکہ مزید پڑھیں

ایران: جوہری پاور پلانٹ بند کر دیا گیا

ایران کے صوبے ‘بوشہر’ میں واقع جوہری پاور پلانٹ کو ‘ہنگامی حالات’ پر عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ایران الیکٹرک کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل غلام علی راہشانی مہر  نے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہنگامی حالات کی وجہ سے بو شہر جوہری الیکٹرک مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس پر اقتصادی پابندیو ں میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی

یورپی یونین نے ، کریمیا اور سیواس توپول  کے غیر قانونی الحاق کے باعث  روس پر عائد کردہ پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کا   فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین کونسل  نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کو مذکورہ معاملے میں کوئی تبدیلی نہ آنے    کے جواز میں 23 جون 2022 مزید پڑھیں