یونان کو تحریکی کاروائیوں سے باز آ جانا چاہیے: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ یونان کو تحریکی کاروائیوں سے باز آ جانا چاہیے۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے اختتام پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس سوال کے جواب میں کہ کیا یہ موسم گرما ترکی اور یونان کے درمیان ایک پُر سکون موسمِ مزید پڑھیں