مفتی عزیز الرحمان نے طالبعلم کو بلیک میل کر کے جنسی زیادتی کا اعتراف جرم کر لیا

مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ نازیبا ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے گرفتار کیا تھا، پولیس کے مطابق مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ نازیبا ویڈیو کیس کے مرکزی مزید پڑھیں

ایران: ابرائیم رئیسی کے حق میں نعرے اور آتش بازی

ایران میں متعصب حلقے کے امیدوار ابراہیم رئیسی کے صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد دارالحکومت تہران میں کامیابی کا جشن منایا گیا۔ ایران میں جمعہ کے روز منعقدہ انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان ہونے کے بعد  متعصب حلقے کے حامی تہران میں امام حسین اسکوائر میں جمع ہوئے۔ انتخابات میں ابراہیم رئیسی کی کامیابی مزید پڑھیں

فرانس: طوفانی جھکڑ،51 علاقوں میں اورنج الارم دے دیا گیا

فرانس میں شدید طوفان کی وجہ سے  51 علاقوں میں اورنج الارم دے دیا گیا ہے۔ فرانس محکمہ موسمیات نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طوفان کی وجہ سے گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور اولے برسنے کی اور 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ انڈرے مزید پڑھیں

سویڈن: ایک لاکھ افراد کو جعلی پی سی آر رپورٹیں جاری کر دی گئیں

سویڈن میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو جعلی نیگیٹیو پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ کے ساتھ سیاحتی دستاویز جاری کرنے  پر متعدد پرائیویٹ ہیلتھ کمپنیوں کو نگرانی میں لے لیا گیا ہے۔ روزنامہ آفٹونبلیڈٹ کے مطابق پرائیویٹ ہیلتھ کمپنیوں نے ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ افراد کو جعلی پی سی آر ٹیسٹ رپورٹیں مزید پڑھیں

شُوشا ڈیکلیریشن ایک تاریخی ڈیکلیریشن ہے: بائرام اوف

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائرام اوف نے کہا ہے کہ ترکی اور آذربائیجان کے درمیان طےپانے والا شُوشا  ڈیکلیریشن ایک تاریخی ڈیکلیریشن ہے۔ بائرام اوف نےانطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دائرہ کار میں اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے ساتھ بات چیت میں  کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کا  15 جون کا دورہ آذربائیجان مزید پڑھیں

ارجنٹائن میں ایک مریضہ میں سیاہ فنگس کی تشخیص

ارجنٹائن میں ایک مریضہ میں سیاہ فنگس کی تشخیص کی گئی ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزارت نے جاریکردہ بیان میں کہا ہے کہ اس سے قبل کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والی ایک مریضہ میں سیاہ فنگس بیماری کی تشخیص کی گئی مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے یومِ پدر کی مناسبت سے تہنیتی پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یومِ پدر کی مناسبت سے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "میں، زندگی بھر اپنے کنبے کی دیکھ بھال کرنے والے، اپنے ہر امکان، وقت اور جمع پونجی کو اپنی اولاد کے مستقبل کے لئے وقف کر مزید پڑھیں