ترکی کووڈ۔19 ویکسینشن میں عالمی سطح پر مثال بن رہا ہے۔ ترکی میں زیر انتظام کوویڈ 19 ویکسین کی خوراکیں 42 ملین سے تجاوز کر چکی ہیں تو یہاں پر مقیم بین الاقوامی مہمانوں نے صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے تیار کردہ ایک ویڈیو کلپ میں ویکسینیشن عمل میں اپنے تجربات اور ترکی کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رات کے وقت مغربی کنارے کے مختلف حصوں پر چھاپہ مارا۔ اسرائیلی فورسز نے ان چھاپوں کے دوران مختلف الزامات پر 15 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ مقبوضہ مغربی کنارے مزید پڑھیں
عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو مردوں پر اثر تو پڑے گا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو سوائے روبوٹ کے مردوں تو اثر پڑے گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے ملک میں فحاشی اور جنسی زیادتیوں کے واقعات پر بات کرتے ہوئے عمران خان بولے کہ میں نے کبھی نہیں کہا عورتیں برقعہ مزید پڑھیں
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ انتقال کر گئے۔ سیکرٹری اطلاعات پی کے میپ رضامحمدرضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جو چند لمحے قبل انتقال کر گئے۔ عثمان کاکڑ کے ذاتی معالج ڈاکٹر صمد پنزئی مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا امام مسجد گرفتار
ایبٹ آباد میں معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے امام مسجد کو گرفتار کر کے اس کے خلاف تفتیش کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں
کیا مدارس میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے؟
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام لاہور کے نائب امیر اور جامعہ منظور الاسلامیہ کے مفتی عزیز الرحمٰن کے اپنے طالب علم کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 377 (غیر فطری جرائم) اور دفعہ 506 (مجرمانہ دھمکی دینے کی سزا) کے تحت مقدمہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: دوستوں سے ملنے گئے طالبعلم کا یونیورسٹی ہاسٹل میں مبینہ گینگ ریپ
اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک 24 سالہ طالب علم کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے واقعے کو تین دن گزر چکے ہیں تاہم ابھی تک پولیس ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔ یاد رہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ بھی اس واقعے کی تصدیق کر چکی، میڈیا اور سوشل مزید پڑھیں
گجر نالے کے متاثرین کا بلاول ہاؤس پر احتجاج کا اعلان، پولیس کی بھاری نفری تعینات، رکاوٹیں تیار
کراچی میں گجر نالے کے متاثرین نے بلاول ہاؤس پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ متاثرین کے اعلان کے بعد بلاول ہاؤس کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ کراچی کے علاقے مائی کلاچی بائی پاس سے بلاول ہاؤس تک پولیس کی نفری تعینات کردی گئی۔ اس کے ساتھ ہی مائی کلاچی ریلوے مزید پڑھیں
ملک میں کہیں غربت نہیں،مہنگائی نہیں ہوگی تو ملک رک جائے گا: پرویز خٹک کی نئی منطق
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے مہنگائی کو اپوزیشن کا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے نئی منطق پیش کردی ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں کہیں غربت نہیں جبکہ جس ملک میں مہنگائی نہیں ہوگی تو وہ ملک رک جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہمیں عالمی مالیاتی مزید پڑھیں
افغانستان میں امن صرف اسلامی نظام سے مشروط ہے: طالبان
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.