امریکہ، لوزیانا کی ساحلی پٹی ایک شدید طوفان کی زد میں

متحدہ امریکہ کی جنوبی ساحلی پٹی پر  مقیم 70 لاک افراد کو متاثر کرسکنے والے ایک نئے ٹراپیکل  طوفان  سے خبردار کیا گیا  ہے۔ نیشنل ہری  کین سنٹر   کا کہنا ہے کہ ’کلاڈٹ‘‘ نامی  شدید  طوفان لوزیانا کی ساحلی پٹی  سے  امریکی سرزمین میں داخل ہونے  کی  پشین گوئی کی گئی ہے۔ این ایچ سی مزید پڑھیں

ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی ہوں گے

ایران میں  غیر سرکاری نتائج کے مطابق قدامت پسند  امیدوار عدلیہ کے سربراہ  ابراہیم رئیسی  نے صدارتی انتخابات میں کامیابی  حاصل کرتے ہوئے  ملک کے 8 ویں صدر بننے کا  اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ایران میں کل منعقد ہونے والے انتخابات کے  سرکاری نتائج کا اعلان  دفترِ داخلہ سے منسلک  الیکشن  سنٹر  سے متوقع مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکہ کو افغانستان میں آپریشن کے لیے فوجی اڈے استعمال نہ کرسکنے کا دوٹوک جواب دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے متحدہ امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے بعد  واشنگٹن  انتظامیہ  افغانستان میں فوجی کارروائی کیلئے امریکی خفیہ سروس کو  پاکستان میں اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔ امریکی ٹی وی ایچ بی او کے پروگرام ایگزیوس کے اینکر جوناتھن سوان کو انٹرویو میں عمران خان نے یہ بات کہی۔ اینکر نے مزید پڑھیں

ترک میزائل آتماجا ترک بحریہ کے اسلحہ میں شامل

ترک دفاعی صنعت نے ترک مسلح افواج کی ضروریات کو مقامی اور قومی مصنوعات  کے ذریعے پورا کرنے کی راہ میں  آتماجا میزائل تیار کرتے ہوئے مزید ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ آتماجا میزائل غیر ملکی ذرائع پر ترکی کے انحصار کو کم کرنے، بحری افواج کے ہیڈ کوارٹر کی ضروریات کو پورا کرنے اور مزید پڑھیں

جو ایک بار ترکی کی سیر کرتا ہے ضرور دوبارہ آتا ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی میں  چھٹیاں منانے والے سیاح ہمارے ملک   کو دوبار ضرور آتے ہیں۔ انطالیہ قمر میں ایک ہوٹل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے ایردوان نے  اس موقع پر کہا کہ عام وبا کےایام میں شعبہ سیاحت کو اپنے پاؤں پر کھڑا رکھنے کے لیے ہم مزید پڑھیں

الیکشن ترمیمی بل غیرآئینی، سینیٹ کے منظور کرنے پر بھی موقف نہیں بدلے گا، الیکشن کمیشن

انتخابی قوانین میں ترامیم کے سرکاری بل پر الیکشن کمیشن نے آئینی ماہرین اور سیاسی جماعتوں کی آراء طلب کر لیں ،اسلام آباد میں ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 10 جون کو قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے انتخابی قوانین میں ترامیم کے سرکاری بل کو غیر آئینی قرار دے دیا تھا۔ مزید پڑھیں