ترکی میں کورونا کی تیسری لہر کا زور ٹوٹتا جا رہا ہےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 59مریضوں کی اموات سے ملک میں مجموعی جانی نقصان49ہزار71 ہو گیا۔ ایک دن میں2 لاکھ24ہزار128کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں497مریضوں کاتعین ہوا ، جبکہ 5ہزار 575 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ اسی دورانیہ میں4ہزار427مریض کورونا سے نجات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میانمار میں سیاسی بحران روہنگیا مہاجرین کی وطن واپسی کی راہ میں رکاوٹ ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ
بنگلہ دیشی سیکرٹری خارجہ عبدل مومن نے میانمار میں بگڑنے والی سیاسی صورتحال سے مہاجرین کی وطن واپسی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش سے روہنگیا بحران کے حل میں معاون ہونے کی اپیل کی ۔ بنگلہ دیشی نیوز ایجنسی بی ایس ایس کی خبر کے مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا عمل جاری
پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 27 افراد چل بسے جس کے بعد ملک میں مجموعی جانی نقصان 21 ہزار 940ہوگئی۔ اسی دورانیہ میں 1 ہزار 282نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ واقعات کی تعداد 9 لاکھ 50ہزار سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46ہزار269کورونا مزید پڑھیں
شام ، ادلیب میں سول دفاعی ٹیموں کے مرکزی دفتر پر اسد قوتوں کا حملہ
شام میں ادلیب غیر عسکری علاقے کی حدود میں واقع کستون گاؤں میں اسد حکومت کی فورسز کے صدر دفتر سول ڈیفنس پر کیے گئے حملے میں، 1 شہری دفاعی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور 4 زخمی ہوگئے۔ اسد قوتوں نے ہما کے شمال مغرب میں واقع کستون گاؤں پر خشکی سے مزید پڑھیں
وزیر صحت، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 لاکھ سے زائد کورونا ویکسین لگائی گئیں
وزیرِ صحت فخرالدین قوجا کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کے دائرہ عمل میں ایک دن میں 15 لاکھ 38 ہزار ویکسین لگائی گئی ہیں۔ وزیر قوجا نے کل اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ویکسینشن کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے، طبی عملے نے اس دورانیہ میں سب سے زیادہ اس مزید پڑھیں
روس، طیارے کے حادثے میں 9 افراد ہلاک
روسی علاقے سائبیریا میں پیراشوٹرز کو لیجانے والا ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا جس سے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی ہنگامی حالات کی وزارت کا کہنا ہے کہ ملک کے کیمرووف علاقے میں ایک۔410 قسم کا چھوٹا طیارہ کہ جس پر پیرا شوٹر ز سوار تھے پرواز کے تھوڑی مزید پڑھیں
صدرِ ونیزویلا، ہم امریکہ کے ساتھ تناؤ میں گراوٹ لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تناؤ کو کم کرنا چاہتے ہیں، جو حالیہ برسوں میں کافی حد تک بڑھ چکا ہے۔ بلوم برگ سے بات کرتے ہوئے مادورو نے کہا کہ ان کی حکومت باہمی احترام اور مفاہمت کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تناؤ کو کم کرنے کے مزید پڑھیں
نو منتخب صدر رئیسی ملکی نظام کو احسن طریقے سے چلائیں گے، جواد ظریف
ایرانی وزیر ِ خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ صدارتی انتخابات میں کامیاب رہنے والے ابراہیم رئیسی ملکی نظام کو احسن طریقے سے چلائیں گے۔ ظریف نے انطالیہ میں منعقدہ ڈپلومیسی فور م میں ایران میں بعض اہم شخصیات کی امیدواری کو ویٹو کیے جانے کے انتخابات کے نتائج پر مزید پڑھیں
ہم تمام تر بچوں کو دہشت گردوں کے چنگل سے نجات دلا کر رہیں گے، صدارتی مشیرِ اطلاعات
صدارتی مشیر فخرالدین آلتون کا کہنا ہے کہ اپنے بچوں کی حسرت کے مارے والدین کو میرا ووعدہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو دہشت گردی اور ان کے استحصال کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں مندرجہ ذیل بیانات کو جگہ دی:’’ ہم اپنے بچوں کو دہشت مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: جنسی درندوں نے 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا
نامعلوم ملزمان نے 11 سالہ طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا اور لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ گوجرانوالہ میں قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ محلہ محمد پورہ کے رہائشی ضیا اللہ کی بیٹی گورنمنٹ پرائمری گرلزسکول گئی لیکن گھر سکول سے واپس نہ مزید پڑھیں