امریکہ: وادی الموت میں درجہ حرارت کا پارہ 51 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ڈیتھ ویلی یعنی وادی الموت میں گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے اورپارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ حکام کے مطابق آگے چل کر درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔  یاد رہے کہ سن1913 میں اس گرم مقام کا درجہ حرارت 56 ڈگری تک پہنچ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی جوزپ بورریل سے ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے یورپی یونین  کی خارجہ تعلقات اور سلامتی کی پالیسی  کے اعلیٰ نمائندئے جوزپ بورریل سے ملاقات کی ہے۔ چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے انطالیہ میں  بوریل سے جنوب مشرقی یورپی تعاون پروسیس سمٹ (ایس ای ای سی پی) اور انطالیہ مزید پڑھیں

ترک ہوائی فرم نے مسافروں کی خاطر تواضع کے عمل کو بحال کر دیا

 ٹرکش ایئر لائنز  نے اعلان کیا ہے کہ  آج سے بین الاقوامی پروازوں میں خاطر تواضع کے عمل کو بحال  کر دیا گیا ہے۔ ترک ہوائی فرم  نے کورونا وبا کے باعث بین الاقوامی پروازوں میں  کھانے پینے کی  روکی گئی خدمات کو  دنیا بھرمیں ویکسین لگائے جانے کے تناسب میں اضافے اور ممالک میں مزید پڑھیں

تجزیہ 77

برسلز میں منعقدہ نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دائرہ کر میں دلچسپی کے حامل معاملات  میں ترک۔ امریکہ تعلقات   پیش پیش تھے۔  اس موضوع پر سیتا سیکیورٹی تحقیقاتی امور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مراد یشل طاش کا اس موضوع پر جائزہ ۔۔۔ ایردوان۔بائڈن ملاقات ماضی کی  ملاقاتوں کی طرح ایک کلیدی ملاقات ثابت ہوئی ہے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں اسکول پر حملہ،متعدد طالبات اغوا

نائیجيريا کی رياست کيبی ميں مسلح حملہ آوروں نے ايک اسکول کے اسی سے زائد بچوں کو اغواء کر ليا ہے۔ اسکول کے ايک استاد عثمان اليو نے بتايا کہ اغواء کيے جانے والے طلبہ کی اکثريت لڑکيوں پر مشتمل ہے۔ رياستی پوليس کے ترجمان نے بتايا ہے کہ حملہ آوروں نے اپنی کارروائی کے دوران  مزید پڑھیں

وزیر خزانہ، ہم افراط زر کے مقررہ ہدف کو پانے میں قائم و دائم رہیں گے

وزیرِ خزانہ لطفی ایلوان   کا کہنا  ہے کہ قلیل المدت  منافع کی خاطر ہم افراطِ زر کے اہداف سے دور  نہیں ہٹیں گے۔ برصا میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  ایلوان نے کہا کہ عالمی وبا نے بہت ساری معاشرتی،، معاشی اور معاشرتی پریشانیوں کو جنم دیا ہے ، اور شاید عالمی معیشت مزید پڑھیں

شہباز شریف کے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیف الیکشن کمشنر کو خطوط

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ دونوں خطوط مختلف نوعیت کے ہیں تاہم انہوں نے ں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لکھے گئے خط میں میڈیا کو پارلیمنٹ تک مکمل رسائی دینے اور رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہباز مزید پڑھیں

کینیڈین وی لاگر کی تنقید: کیا ہنزہ کی ثقافت اور ماحولیات کو واقعی کوئی خطرہ ہے؟ 

اسلام آباد: وطن عزیز پاکستان کچرا اور گندگی پھیلانے پر اکثر خبروں اور تجزیوں کی زینت بن جاتا ہے اور تنقید کی ضد میں رہتا ہے۔ کبھی یہ تنقید پاکستان میں تعینات  غیر ملکی سفیروں کی جانب سے کی جاتی ہے تو کبھی پاکستان میں بسنے والے اپنے شہریوں کی جانب سے۔ لیکن پہلی بار مزید پڑھیں

لبنان: معیشت کی ابتری، فوج اپنے لیئے دنیا سے مالی امداد مانگنے پر مجبور ہوگئی

عمومی طور پر تیسری دنیا کے عوام کی جانب سے مانے جانے والے غالب بیانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ کسی بھی ریاست کی سلامتی کا دار ومدار اسکی عسکری تعداد اور قوت پر ہوتا ہے۔ ویسے تو زمانہ قدیم سے بھی یہ غلط ثابت ہے لیکن جدید دنیا میں تو ایسی ریاستیں جن مزید پڑھیں