@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدرروحانی کی اپیل: اپنے ووٹ کا استعمال کریں، دشمن کو خوش ہونے کا موقع نہ دیں
ایران کے صدر حسن روحانی نے عوام سے اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں کل متوقع صدارتی انتخابات میں کمزور شرکت کی خواہش مند ہیں۔ صدر روحانی نے وزارت صحت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو شرکت کی اور تقریب سے خطاب میں عوام سے مزید پڑھیں
خبردار اگر اس ناجائز، نالائق اور نااہل حکومت کے لیے ریاست مدینہ کا لفظ استعمال کیا: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے طنزیہ انداز اپنایا اور کہا کہ آپ کو نیا پاکستان مبارک ہو، خبردار اگر آپ میں سے کسی نے پھر سے اس ناجائز، نالائق اور نااہل ترین حکومت کے لیے ریاست مدینہ کا لفظ مزید پڑھیں
’ہم سے پوچھا نہیں اور اپوزیشن سے معاہدے کر آئے‘ حکومتی ارکان میں پھوٹ پڑ گئی
ایک طرف جہاں قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے بعد ایوان کے ماحول کو پُر امن بنانے کی کوشش کی جا رہی تھی وہیں دوسری جانب حکومتی اراکین ہی آپس میں لڑ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین میں ہی پُھوٹ پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
تحریک انصاف بجٹ: غریب کا خاتمہ کا غربت کا خاتمہ: شفقنا معیشت
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کے صدارتی انتخابات،عوام ووٹ ضرور ڈالیں:خامنہ آئی
ایران میں صدارتی انتخابات کل منعقد ہوں گے، تین امیدوار آخری وقت میں دستبردار ہو گئے۔ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ہر صورت اپنی رائے کا اظہار کریں جبکہ سات صدارتی امیدواروں میں سے تین امیدوار انتخابات سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ اعتدال پسند عبدالناصر ہمتی کا مزید پڑھیں
ترکی: وزیر خارجہ چاوش اولو کی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتیں و مذاکرات
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے البانیہ کی وزیر خارجہ اولتا شاچکا، مونٹی نیگرو کے وزیر خارجہ ڈجورجے رادووچ اور بوسنیا ہرزیگوینیا کے وزیر خارجہ بیسیرا ترکووچ کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کی۔ چاوش اولو نے ٹویٹر سے، انطالیہ میں البانیہ اور مونٹی نیگرو کے ہم منصبوں کے ساتھ اتاری گئی، تصویر شئیر کی مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 17.6.2021
۔۔۔ روزنامہ صباح: ” آذربائیجان کی قومی اسمبلی میں صدر رجب طیب ایردوان کے تاریخی الفاظ” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کی قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ "پوری دنیا جان لے کہ ہم آج بھی اپنے تمام امکانات کے ساتھ آذربائیجان کے ساتھ ہیں اور مزید پڑھیں
ایس۔400 اور F-35 کے معاملے میں ترکی کا موقف بدل نہیں سکتا: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ترکی کے ایس چار سو اور ایف 35 طیاروں کے موضوع پر مختلف اقدام اٹھانے کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا۔ باکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ایردوان نے چودہ جون کو برسلز میں نیٹو اجلاس کے سلسلے میں امریکی مزید پڑھیں
جرمنی: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک
جرمنی کے صوبے شمالی رین ویسٹفالیا کے شہر ایسپل کیمپ میں مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جرمنی نیو ایجنسی ڈی پی اے نے بیلے فیلڈ پولیس کے حوالے سے شائع کردہ خبر میں کہا ہے کہ ایسپل کیمپ کے مرکز میں مسلح حملہ کیا گیا ۔ حملے کے نتیجے میں 2 مزید پڑھیں