@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انگلش یا کوئی بھی زبان گوگل کی مدد سے سیکھ سکتے ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کے صدارتی انتخابات،خامنہ آئی نے ووٹ ڈال دیا
ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات کیلئے رائے دہی جاری ہےجبکہ روحانی لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔ انتخابات سے قبل آخری لمحات میں تین امیدوار انتخابات سے دستبردار ہوگئے اور4 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ابراہیم رائیسی، عبدالناصر، امیر حسین قاضی اور محسن رضائی میں کڑا مقابلہ ہے۔ ابراہیم رئیسی مضبوط ترین امیدوار ہیں اور ان کا مقابلہ عبدالناصر ہمتی سے ہے۔ صدارتی منصب کیلئے51 فیصد ووٹ حاصل کرنا ہوں گے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو انتخابات کے ایک ہفتے بعد سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے مزید پڑھیں
اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری
اسرائیلی فوج نے زیر ِ محاصرہ غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزی کے شمالی علاقے موضع بیت لاحیہ اور خان یونس شہر میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی اور زرعی اراضی کو ہدف بنایا۔ غزہ کی فلسطینی وزارت صحت نے اس دوران کسی جانی نقصان کے مزید پڑھیں
قونیا میں بین الاقوامی اناطولیان ایگل -2021 مشقوں کی تیاریاں
وزارت قومی دفاع نے قونیا میں بین الاقوامی اناطولیان ایگل -2021 مشق میں حصہ لینے والے ممالک کی منتقلی کا عمل مکمل ہونے سے آگاہ کیا ہے۔ وزارتِ قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردہ پوسٹ میں ، بتایا گیا ہے کہ انٹرنیشنل اناطولیہ ایگل 2021 (AE-21)کی ٹریننگ 21 جون تا2 جولائی کو قونیا مزید پڑھیں
مذاکرات کےلیے تیار ہیں بشرطیکہ امریکہ بھی چاہتا ہو: روس
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں بشرطیکہ وائٹ ہاؤس بھی نتیجہ خیز بات چیت کرنے پر راضی ہو۔ خبر کے مطابق، جنیوا میں دو روز قبل امریکی صدر جوبائیڈن سے پہلی ملاقات کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک مزید پڑھیں
پی کےکے کے ایک رکن نے مزید ہتھیار ڈال دیئے
مطلوبہ دہشتگردوں کی فہرست میں سبز نوٹس میں شامل علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ایک کارندہ قائل ہوتے ہوئے قانون کے سپرد ہوگیا۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں پی کےکے سے فرار ہونے والے اوزغر آبق عرف ااعردال اوعور نے ضلع ماردین میں حفاظتی قوتوں کےسامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سکیورٹی کی بہتر ی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ پارلیمان چل پڑی ہے، تین دن جو کچھ ہوا اسے عوام نے اچھی نظر سے نہیں دیکھا، وزیر اعظم عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، ضلعی انتظامیہ اور پولیس اسلام آباد کو مثالی شہر بنائے، طاقتوروں کو پکڑیں، ملک کا اصل مسئلہ مزید پڑھیں
ترکی کی یونان کی طرف سے اسکیچے کے منتخب مفتیی کو 3سال کی معطل 15 ماہ قید کی سزا کی مذمت
ترکی نے یونان کی طرف سے اسکیچے کے منتخب مفتی ، احمد میتے کو 3 سال کی معطل 15 ماہ قید کی سزا کی مذمت کی ہے۔ وزارت نے "عوامی نظم کو خراب کرنے” کےالزام میں میتے کو دی گئی قید کی سزا کے بارے میں ،کہا ہے کہ "زیر غور فیصلہ ترک اقلیت کے مزید پڑھیں
امریکہ کے ساتھ مکالمت اور مزاحمت دونوں کے لیے تیار ہیں:شمالی کوریا
شمالی کوريا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو امريکہ کے ساتھ مکالمت اور مزاحمت دونوں ہی کے ليے تيار رہنا چاہيے۔ سرکاری نيوز ايجنسی KCNA پر نشر کردہ ان کے بيان ميں کم جونگ ان نے بالخصوص جنگی صورتحال کے ليے تيار رہنے کی ضرورت پر زور ديا۔ انہوں مزید پڑھیں