ایم این اے لال مالہی کے ڈرائیور کی پارلیمنٹ لاجز میں خود کشی، ویڈیو پیغام میں ذمہ داران کا نام بتا دیا

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سندھ سے اقلیتی ممبر قومی اسمبلی لال مالہی کے جواں سالہ ڈرائیور نے رات کو گلے میں زنجیر ڈال کر خودکشی کی جس سے اُن کی موت واقع ہوئی۔   پولیس کے مطابق  وہ پارلیمنٹ لاجز کے ایچ بلاک فلیٹ نمبر 9 میں رہائش پزیر تھے ۔ پولیس مزید پڑھیں

بجٹ پڑھنے والے وزیر نے ایک ماہ قبل کہا کہ معیشت کا ستیاناس ہوچکا ہے: قادر پٹیل

پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ پڑھنے والے وزیر خزانہ نے ایک ماہ قبل کہا معیشت کا ستیاناس ہوچکا ہے لیکن وزارت پہ آتے ہی انہوں نے معیشیت کے فضائل بیان کرنا شروع کر دئیے۔ بجٹ سے متعلق عبد القادر پٹیل نے کہا مزید پڑھیں

ایم این اے لال مالہی کے ڈرائیور کی پارلیمنٹ لاجز میں خود کشی، ویڈیو پیغام میں ذمہ داران کا نام بتا دیا

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سندھ سے اقلیتی ممبر قومی اسمبلی لال مالہی کے جواں سالہ ڈرائیور نے رات کو گلے میں زنجیر ڈال کر خودکشی کی جس سے اُن کی موت واقع ہوئی۔   پولیس کے مطابق  وہ پارلیمنٹ لاجز کے ایچ بلاک فلیٹ نمبر 9 میں رہائش پزیر تھے ۔ پولیس مزید پڑھیں

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے تندور میں جلا دئیے

لودھراں میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے تندور میں جلا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے کہروڑ پکا سے لاپتہ خاتون کو اس کے شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی کے ٹکڑے کرکے تندور میں جلا دئیے جب کہ مزید پڑھیں

سانگھڑ: بہنوئی نے دوستوں کے ساتھ مل کر سالی کا ریپ کردیا

سانگھڑ میں مبینہ طورپر بہنوئی نے دوستوں کے ساتھ مل کر سالی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کےمطابق سانگھڑ کے علاقے ٹنڈوآدم میں مبینہ طورپرلڑکی سے اجتماعی زیادتی کی گئی جس میں بہنوئی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سالی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہناہےکہ متاثرہ لڑکی کی شکایت پر مزید پڑھیں

آزادکشمیر انتخابات: ن لیگ کو شدید دھچکے، کابینہ اراکین سمیت کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

آزاد کشمیر انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) کو بڑا سیاسی جھٹکا لگا ہے، مسلم لیگ ن  سے تعلق رکھنے والے آزاد کشمیر حکومت کابینہ کے اہم ترین ممبر سردار میر اکبر خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ معاون خصوصی برائے وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر چوہدری محمد عزیز مزید پڑھیں

اسرائیل کی نئی حکومت نے فلسطین کو زائد المعیاد کرونا ویکسین بھیج دی: فلسطین کا احتجاج، ڈیل منسوخ

اسرائیل نے فلسطین کو زائد المعیاد کورونا ویکسین فراہم کردیں جس پر احتجاج کرتے ہوئے فلسطین اتھارٹی نے ویکسین خریداری کے معاہدے کو منسوخ کر دیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک معاہدے کے تحت اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے رہائشیوں کو لگانے کے لیے کورونا ویکسین کی کھیپ  بھجیی تھی تاہم ان مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے سیاسی جماعتوں کو تلخیاں ختم کرنا ہوں گی، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو آنیوالے وقتوں کی سیاسی صورتحال کی تیاری کرنی چاہیے، وقت آگیا ہے سیاسی جماعتوں کو تلخیوں کو ختم کرنا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ حکومت نے تمام ویزے آن لائن کر دیئے ہیں، پہلے ویزوں مزید پڑھیں