پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ہاسٹل نمبر 18 میں اسلامی جمیعت طلبہ کی طرف سے بلوچ طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمیعت طلبہ کے کارکنان کی طرف سے ہاسٹل نمبر 18 میں مقیم بلوچ طالب علم کے کمرے میں داخل ہوکر اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔عینی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وفاق اور آزاد کشمیر کے درمیان رسہ کشی: ‘وفاق کی دخل اندازی کی وجہ سے بجٹ پاس نہیں ہوا’
وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت نے مبینہ غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کیلئے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دی ہے اور آزاد کشمیر حکومت کا مؤقف ہے کہ وفاق کی مبینہ مداخلت کی وجہ سے آزاد کشمیر مزید پڑھیں
ترکی: صدر ایردوان انطالیہ پہنچ گئے
آذربائیجان میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ واپسی پر صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان انطالیہ پہنچے۔ انطالیہ میں صدر ایردوان آج جنوب مشرقی تعاون مرحلے کے سربراہی اجلاس میں اور کل انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر ایردوان کی زیرِ مزید پڑھیں
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے انتخابی عمل میں شفافیت یقینی بنائی جائے گی: وزیراعظم عمران خانن
وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ ہدایت انہوں نے جمعرات کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے حوالے سے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی انطالیہ ڈپلومیسی کانفرنس کے لیے ترکی روانہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر تر کی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ انطالیہ ہ ڈپلومیسی فورم کے اجلاس میں شرکت کریں گے جو آج (جمعرات) شروع ہو رہا ہے۔ انہیں اس دورے کی دعوت اپنے ترک ہم منصب میولود چاوش اولو نے دی تھی۔ وزیر خارجہ خطے کے دیگر وزراء خارجہ مزید پڑھیں
زیمبیا میں مسافر بردار ٹرک دریا میں جا گرا،19 افراد ہلاک
زیمبیا میں مسافروں سے بھرا ٹرک دریا میں جا گرا جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ منگوی نامی علاقے میں پیش آیا،جہاں کی مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اس ٹرک پر قریبی موبائل مارکیٹ میں کام کرنے والے57افراد سوار تھے۔ ابتدائی اطلاعات آنے تک انیس افراد اس حادثے میں مزید پڑھیں
نیپال میں شدید بارشیں اور سیلاب،درجنوں افراد لا پتہ
نیپال میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہوئے سیلاب کے باعث سات افراد ہلاک اور کم از کم پچاس لا پتہ ہو چکے ہیں۔ دی ہمالیئن ٹائمز کے مطابق،کٹھمنڈو سے 65 کلومیٹر دور سندھو پالچوک نامی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث تودے گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ حکام کا کہنا ہےکہ سیلاب کے مزید پڑھیں
ترکی :کورونا سے 71جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 48950 ہو گئی
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 71 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان48ہزار950 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ27 ہزار163 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں548 نئےمریضوں کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 6 ہزار 221 افراد ہوئی۔ اسی دورانیہ میں4 ہزار632 مزید پڑھیں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں
۔ آج کے عالمی الیکٹرنک اور پرنٹ میڈیا کی اہم خبروں کی اہم شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ لی مونڈے: کویوڈ ۔19: فرانس میں آج سے کھلی فضا میں ماسک پہننے اور اتوار کے روز کے لاک ڈاون کو ختم کردیا گیا ہے۔ فرانس 24: روسی صدر ولادیمیر پوتن- امریکی صدر مزید پڑھیں
جنوب مشرقی یورپ اپنے مسائل کو ڈائیلاگ کے ذریعے حل کر سکنے کا اہل علاقہ ہے: چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ موجودہ جنوب مشرقی یورپ اپنے مسائل کو ڈائیلاگ کے ذریعے حل کر سکنے کا اہل علاقہ ہے۔ رواں سال ترکی کی ٹرم چئیر مین شپ میں منعقدہ جنوب مشرقی یورپ تعاون مرحلہ اجلاس وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی میزبانی میں وزرائے خارجہ اجلاس مزید پڑھیں