@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جو بھی طاقتور قانون کی خلاف ورزی کرے اس کے خلاف کارروائی کریں، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی تقسیم کے بارے میں وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کو خط
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنا ممکن نہیں، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کے پاس افروز شدہ یورینیم کے اہم سطح کے ذخائر موجود ہیں، حکومتی ترجمان
حکومتِ ایران کے ترجمان علی ربیع کا کہنا ہے کہ ملکی جوہری تنصیبات میں 60 فیصد افروز شدہ ساڑھے 6 کلو گرام اور 20 فیصد تک افروز شدہ 108 کلو گرام یورینیم موجود ہے۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی ایرنا کی خبر کے مطابق ربیع نے 18 جون کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات قریب آرہے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پبلک ڈپلومیسی کے حوالے سے اہم اجلاس
وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر مضبوط بیانیے کی ترویج کیلئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت منگل کو وزارت خارجہ میں پبلک ڈپلومیسی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومتی بیانیے کی موثر تشہیر اور اہم علاقائی و عالمی معاملات کے حوالے سے پاکستان کے موقف مزید پڑھیں
ترکی میں ایک دن میں ریکارڈ ویکسین لگائی گئیں
ترکی میں کورونا وبا کے خلاف جدوجہد میں کل 10 لاکھ سے زائد ویکسین لگاتے ہوئے اس عمل میں ملک میں ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 12 لاکھ 40 ہزار ویکسین لگائی گئیں۔ وزارت صحت کی ویب سائٹ پر جگہ پانے والے آن لائن اعداد و شمار کے مطابق ابتک مزید پڑھیں
ترک ساختہ ڈرانز ، جرمنی کے ایجنڈے پر
ترک ساختہ ڈرانز کو جرمنی کے ایجنڈے میں بڑا اہم مقام حاصل ہے۔ اس بار ، ہینڈلز بلٹ اخبار نے ترکی کے بنءے ہوئے ڈرانز کی جانب سب کی توجہ مبذول کروائِ ہے۔ اخبار کی ایک خبر کے مطابق ترکی کے ڈرانز نے شام ، لیبیا اور قارا باغ میں اپنی مہر ثبت کردی ہےاور مزید پڑھیں
روسی وفد ترکی آ رہا ہے
ترکی کے ساتھ پروازوں کی بحالی سے قبل صورتحال کے جائزے کے لئے روسی وفد ترکی آ رہا ہے۔ ‘روس انسانی صحت و صارف حقوق سروس’ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق "روس اور ترکی کے درمیان اس سے قبل طے پانے والے سمجھوتوں کے دائرہ کار میں رواں ہفتے کے وسط میں روسی مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی قومی ٹیم کے پرستاروں سے ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے 2020 یورپی فٹبال چیمپئین شپ کے سلسلے میں ترکی۔ویلز میچ کو دیکھنے کے لئے باکو میں موجود ترک حامیوں کے ساتھ ملاقات کی۔ باکو میں صدر ایردوان کے قیام کے ہوٹل کے سامنے جمع ترک پرستاروں نے ترکی کا پرچم لہرایا اور ترکی کی ٹیم کے لئے نعرے مزید پڑھیں