مائیکرو سافٹ: ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کی پہلی آن لائن جھلک

دی ورج کی رپورٹ کے مطابق چینی ویب سائٹ Baidu نے ونڈوز 11 او ایس کے متعدد نئی تبدیلیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ ونڈوز کے نئے جنریشن آپریٹنگ سسٹم میں نیا یوزر انٹرفیس، اسٹارٹ مینیو اور بہت کچھ ونڈوز 10 سے مختلف ہوگا۔ here’s a first look at Windows 11. There’s a new Start menu, rounded مزید پڑھیں

نائیجیریا میں حملے،25 افراد ہلاک

 نائیجیریا میں ہوئے مسلح حملوں میں پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔  پہلا حملہ بینیو صوبے کے علاقے آگاٹو میں ہوا جس میں گیارہ افراد مارے گئے جبکہ دوسرا حملہ صوبہ پلاٹیو کے علاقے باسا میں ہوا جس میں چودہ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ حملوں سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ترکی: خاتون اوّل کی برسلز میں مصروفیات

ترکی کی خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے کل بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں معارف وقف کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔ امینہ ایردوان نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، نیٹو سربراہی اجلاس کے وسیلے سے برسلز میں ہیں۔ یہاں ہم نے معارف وقف کی طرف سے منعقدہ مشاورتی مزید پڑھیں

داعش کا نام نہاد لیڈر شام سےگرفتار کرتےہوئے ترکی لایا گیا

ترک خفیہ ایجنسی نے داعش کے نام نہاد لیڈر قاسم گولیر کو شام میں ایک آپریشن کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔  حفاظتی ذرائع کے مطابق، ایجنسی سرخ نوٹس  پر مطلوبہ داعش کے نام نہاد  لیڈر قاسم گولیر عرف  ابو اسامہ الترکی کو شام سے گرفتار کرتے ہوئے ترکی لائی  ہے۔  بتایا گیا ہے کہ گولیر کو مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب16

یورپ اور امریکہ میں خواتین صنعتی انقلاب سے قبل  امور خانہ داری اور کھیتوں میں کام کرتی تھیں۔صنعتی انقلاب کے بعد یعنی اٹھارویں صدی میں خواتین نے افرادی قوت کا ساتھ دینا شروع کر دیا ۔ اس دور میں خواتین مردوں کے مقابلے میں آدھی تنخواہوں پر کام کر رہی تھیں۔انیسویں صدی میں خواتین کو مزید پڑھیں