"شوشہ معاہدہ" دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئےدور کا آغاز ہوگا: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان اور آذری صدر الہام علی ایف نے دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے شوشہ معاہدے پر  دستخط کر دیئے۔  صدر ایردوان کا آرمینی قبضے سے نجات شدہ بالائی قاراباغ کے اس علامتی شہر شوشہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ آذری صدر نے استقبال کیا ۔  استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں صدور مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک لبیک پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی

آزاد کشمیر الیکشن،کالعدم تحریک لبیک کو لگا بڑا جھٹکا لگا ہے اور  کالعدم تحریک لبیک کے خلاف حکومت نے ایک بار پھر بڑا قدم اٹھا لیا۔ تحریک لبیک پر پابندی کے بعد آزاد کشمیر میں ہونیوالے انتخابات میں حصہ لینے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

سپریم کورٹ کے حکم پر شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عدالتی حکم پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران ریسٹورینٹ کو خالی کردیاگیا اور ریسٹورینٹ کا سارا سامان ٹرک پر مزید پڑھیں

شوگر اسکینڈل، ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل انکوائری کے لئے 22 جون کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کیا گیا ہے ، اس ضمن میں ایف آئی اے لاہور نے طلبی کے سمن مزید پڑھیں

ایک اور المناک حادثہ اور حکومتی ذمہ داران کے رٹے رٹائے بیانات

پاکستان کی تاریخ حادثات سے بھری پڑی ہے چاہے وہ  حادثہ ریل کا ہو، ہوائی جہاز کا یا پھر بس کا۔ ان حادثات کی اکثریت انفرادی یا اجتماعی غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ میں کچھ عرصہ قبل بھی ریل گاڑی کے ہونے والے بدترین حادثہ پر تحریر کر چکا ہوں مگر افسوس کہ مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن قمر کو عورتوں کی عزت سے متعلق تعلیم کی ضرورت ہے، اداکارہ سونیا حسین

پاکستان فلم اورٹی وی کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ معروف ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر کو عورتوں کی عزت سے متعلق تعلیم کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز کے کرکٹ شو ’جشن کرکٹ‘ میں بات کرتے ہوئے سونیا حسین نے ایک سوال کے جواب میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ جب بھی کوئی شخص مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی و اپوزیشن اراکین کی ایک دوسرے کو گندی گالیاں

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی تقریر کے دوران حکومت اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے آگئے۔ حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی ایک دوسرے کو گندگی گالیاں جبکہ حکومت رکن اسمبلی نے بجٹ کاپی مسلم لیگی ایم این کو دے ماری جس کے بعد معاملہ مزید بگڑ گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ، کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے تجویز:سندھ کا بجٹ پیش کر دیا گیا

حکومت سندھ نے مالی سال 2021-22 کا 1477.903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ اور کم از کم اجرت 25 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہوا جہاں وزیر اعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں