امریکہ نے کتّوں کی برآمد کرنے والے سو سے زائد ممالک پر کتّوں میں پاگل پن کے خطرے کے باعث ایک سال کے لئے برآمداتی پابندی لگا دی ہے۔ امریکہ بیماریوں کے کنٹرول و حفاظتی تدابیر مرکز نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ابھی تک کتّوں کے پاگل پن کے مسئلے کا سامنا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
"دہشتگردی کے خلاف ترکی کی جنگ " نامی کتاب عالمی سربراہوں کو پیش کی گئی
صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز نیٹو اجلاس کے تحت عالمی سربراہوں سے ملاقاتوں کے دوران انہیں دہشتگردی کے خلاف ترکی کی جنگ کے زیر عنوان ایک کتاب بطور تحفہ پیش کی ۔ صدر نے یہ کتاب امریکی صدر بائیڈن،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور جرمن چانسلر انگیلا مرکل کو پیش کی ۔ اس کتاب مزید پڑھیں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں
عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ الریا القطریا (قطر): ترک وزیر قومی دفاع حلوصی آقار : "لیبیا میں ترک فوج غیر ملکی طاقت نہیں ہے۔” نیو لائف (فلسطین۔ مغربی کنارے): درجنوں ترکوں اور فلسطینیوں نے گزشتہ روز نیٹو کے اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجیم مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 15.06.2021
۔۔۔ ” بائڈن کے ساتھ اتفاق رائے ہو گیا ہے” یہ سرخی ہے روزنامہ وطن کی۔ اخبار لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کل امریکہ کے صدر جو بائڈن کے ساتھ ملاقات نہایت درجے مفید رہی۔ ہم نے بائڈن اور ان کے وفد کے ساتھ ان علاقوں کے بارے میں مزید پڑھیں
صدر ایردوان سرکاری مذاکرات کی غرض سے آذربائیجان پہنچ گئے
صدر رجب طیب ایردوان سرکاری مذاکرات کی غرض سے آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کا 28 سال بعد آذربائیجان کی جانب سےآرمینیا سے آزاد کروائے جانے والے بالائی قارا باغ اور شوشا میں صدر الہام علی ایف نے استقبال کیا۔ صدر ایردوان اور علی ایف نے نے شہر کا دورہ کیا۔ صدر ایردوان اور مزید پڑھیں
شام: ایران کی فوجی بیس پر حملہ، 3 افراد ہلاک
شام کے مشرقی ضلعے دیر الزور میں اسد فورسز کی صفوں میں شامل پاسدارانِ انقلاب ایران فورسز کی بیس پر نامعلوم جنگی طیارے کی طرف سے کئے گئے حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق کل دن کے وقت ،دیر الزور کی عراقی سرحد کی تحصیل البوکمال میں، مزید پڑھیں
نیٹو ہمارے ساتھ محاذ آرائی سے اجتناب برتے:چین
بیجنگ حکومت نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ چین کو خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے ساتھ تنازعہ کھڑا کرنا چاہتا ہے۔ خبر کے مطابق،چین نے اس عہد کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ مل کر اُس منظم چیلنج کا مقابلہ کرے گاجو مزید پڑھیں
امریکہ یورپی یونین اور دنیا کو واپس لوٹ آیا ہے، جو بائڈن
متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن ، یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل اور EU کمیشن کے صدر عرسولا وان ڈیر لیینن یورپین یونین۔ امریکہ سربراہی اجلاس کے لئے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یکجا ہوئے۔ یورپی یونین کونسل کے دفتر میں وون ڈر لین نے اور مشل نے بائڈن کا خیر مقدم کیا۔ مزید پڑھیں
عراق، خطے کے تمام مسائل کے حل کے لیے بغداد میں تمام ہمسایہ ممالک کے سربراہان یکجا ہوں
عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے تمام تر مسائل کے حل کے لیے ہمسایہ ممالک کو بغداد میں اکٹھا کرتے ہوئے ڈائیلاگ اجلاس منعقد کرنے کی اپیل کی۔ عراقی وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان کے مطابق ، حسین نے اپنے مصری ہم منصب سمیع شکری سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ عرب وزرائے مزید پڑھیں
اس آفت کی ذمہ دار ووہان لیبارٹری نہیں ہے: شی جِنگ لی
چین کے ووہان متعدی بیماریوں کے انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر شی جِنگ لی نے ووہان لیبارٹری کے کورونا وائرس پیدا کرنے یا پھیلانے سے متعلق دعووں کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شی نے نیو یارک ٹائمز کے رپورٹر کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا کو پیش آنے والی اس آفت کی مزید پڑھیں