پاکستانی نژاد کریم خان عالمی فوجداری عدالت کے نئے وکیل استغاثہ منتخب ہو گئے

برطانيہ کے کريم  اسد احمد خان آج سے بين الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کے نئے وکیل استغاثہ کی ذمہ داری سنبھال رہے ہيں۔ خبر کے مطابق،51 سالہ خان کو آئی سی سی کی رکن رياستوں نے فروری ميں اس منصب کے ليے چنا تھا۔ ان کی حلف برداری کے تقريب دı ہيگ ميں آج صبح منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں

انطالیہ ڈپلومیسی فورم سوچ و افکار کو منظر عام پر لانے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  کا کہنا ہے کہ ’’ ہم انطالیہ ڈپلومیسی فورم  کے ذریعے  فیلڈ میں اور مذاکرات میز پر  اپنے اثر ِ رسوخ کو تخیل و سوچ کے اعتبار سے تقویت دینے کا ہدف رکھتے ہیں۔‘‘ چاوش اولو نے انطالیہ کے سیاحتی مرکز بیلک میں نیسٹ کنونشن سنٹر میں منعقدہ پریس کانفرس مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا فوجی چوکی پر حملہ، 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک

 افغانستان کے صوبہ بامیان میں فوجی چوکی پر طالبان عسکریت پسندوں کے  مسلح حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بامیان کے گورنر سّید انور رحمتی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بامیان کی تحصیل کوہِ مرد کے علاقے اشپشتہ میں فوجی چوکی پر مسلح حملہ کیا گیا۔ رحمتی کے مطابق حملے مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس فلسطینی تحریک پسند الحلوانی کو گرفتار کر کے لے گئی

 اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی تحریک پسند حنادی الحلوانی کو گرفتار کر لیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق، حلوانی مشرقی القدس کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی کے باب الاسباط سے گرفتار کی گئیں۔ سوشل میڈیا  پر جاری بعض مناظر میں حلوانی کو متعدد پولیس اہلکاروں نے گرفتار کرتے ہوئے دکھایا گیا مزید پڑھیں

ترکی آج اور مستقبل میں  اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی آج اور مستقبل میں  اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔ انہوں نے اخیالات کا اظہار آذربائیجان قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کاکیشیا  میں امن  اور سکون آذربائیجان بلکہ ارمینیا سمیت خطے کے تمام ممالک اور مزید پڑھیں

فرانس نے لاک ڈاؤن اور ماسک کی مجبوری کے خاتمے کا اعلان کر دیا

فرانس میں کورونا کیسسز میں کمی کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ بعض حالات کے علاوہ  کھلے علاقوں میں ماسک کی ضرورت کو کل تک ختم کردیا جائے گا، اور20 جون سے  رات کا لاک ڈاؤن ختم کردیا جائے گا۔ وزیر اعظم ژاں کاسٹیکس نے  کابینہ کے  اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا مزید پڑھیں

خطہ افریقہ میں بچوں کی کثیر تعداد تعلیمی سرگرمیوں سے محروم

افریقہ میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی وبا اور مسلح تنازعات کی وجہ سے لاکھوں بچے اسکول جانے سے قاصر ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم  سیو دی چلڈرن   نے اپنے تحریری بیان میں بچوں کوباحفاظت تعلیمی سرگرمیوں کو لوٹنے کے لیے  موزوں ماحول  کے قیام میں حکومتوں اور عالمی تنظیموں کو اپنا اپنا کردار ادا  مزید پڑھیں

اخوان المسلمین کے لیڈروں کی پھانسی رکوائی جائے:عرب کونسل

 عرب کونسل نے اخوان المسلمین کے صف اول کے لیڈروں سمیت بارہ افراد کو پھانسی کی سزا  معاف  کروانے نے کے لے عالمی برادری اور حقوق انسانی کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے۔  تیونس کے سابق  صدر منصف المرزوقی کی صدارت میں عرب عوام کے  جمہوری حقوق کا دفاع کرنےوالی کونسل نے اپنے بیان میں  مصری مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمان کی مدرسے میں طالب علم سے ریپ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور کے مدرسے جامعہ منظور الاسلامیہ میں ایک طالب علم صابر کے ساتھ مفتی عزیز الرحمان کی سیکس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔  ویڈیو میں ابتدائی طور پر سیکس کے مناظر کے بعد طالب علم صابر کہہ رہا ہے کہ اسے بلیک میل کیا جا رہا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی جا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: مراد سعید کے علاوہ ہنگامہ آرائی کرنے والے 7 اراکین پر پابندی عائد

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس میں ہنگامہ آرائی اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کردی تاہم حکومتی بنچز پر کھڑے ہو کر اپوزیشن کو بجٹ کاپیاں مارنے والے وفاقی وزیر مراد سعید کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان مزید پڑھیں