مفتی عزیز الرحمان کی مدرسے میں طالب علم سے ریپ کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

لاہور کے مدرسے جامعہ منظور الاسلامیہ میں ایک طالب علم صابر کے ساتھ مفتی عزیز الرحمان کی ریپ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔  ویڈیو میں ابتدائی طور پر ریپ کے مناظر کے بعد طالب علم صابر کہہ رہا ہے کہ اسے بلیک میل کیا جا رہا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی جا مزید پڑھیں

گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے: شیخ روحیل اصغر

لیگی رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے گالم گلوچ کو پنجاب کے کلچر سے جوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے ایوان کا تقدس پامال کرتے ہوئے اسے میدان جنگ میں تبدیل کردیا تھا۔ اجلاس کے دوران حکومت اور ن لیگی ارکان کے درمیان ہونے والی لڑائی میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر تحفظات کا اظہار کر دیا

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ آئی ووٹنگ سسٹم کی تھرڈ پارٹی آڈٹ رپورٹ مل چکی، جس کے مطابق آئی ووٹنگ میں مختلف خامیوں کی نشاندہی کی گئی، رپورٹ میں آئی ووٹنگ کو استعمال نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

ماں کو معمولی تنازعے پر قتل کرکے لاش کھانے والے نوجوان کو 15 سال قید کی سزا

دنیا بھر میں کبھی کبھار ایسے نفسیاتی اعوارض میں مبتلا انسان اور انکی حرکتیں سامنے آتی ہیں کہ جن سے انسان کو نفرت اور خوف محسوس ہوتا ہے۔ ایسا ہی واقعہ سپین میں پیش آیا ہے۔ جہاں کی عدالت نے ماں کو قتل کرکے باقیات کھانے والے نوجوان کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔ مزید پڑھیں

فنانس بل 2021: حکومت کا سیاسی جماعتوں کی آمدنی اور فنڈنگ میں ٹیکس استثنیٰ دینے کا فیصلہ

فنانس بل 2021 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی سالانہ آمدنی اور دولت کا ریکارڈ پیش کرنے سے مستثنیٰ رکھنے کی تجویز پیش کی ہے جبکہ ان کی آمدنی کو بھی ٹیکس سے مثتثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

بجٹ کے خلاف پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کا آئندہ کے لائحہ عمل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گزشتہ روز ایوان زیریں میں بجٹ سے متعلق اجلاس کے دوران حکومتی اراکین اسمبلی کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس مزید پڑھیں