وزیر اعظم کے جنسی زیادتی سے متعلق بیان پر تنقید: اپوزیشن اور سابقہ اہلیہ یک زبان

وزیراعظم عمران خان کے زیادتی سے متعلق بیان پر ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے  بھی اپنا اختلاف ریکارڈ پر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے  اڑھائی ماہ قبل 8 اپریل کی اپنی ٹوئٹ ری ٹوئٹ کردی ۔  اس  ٹوئٹ میں جمائما کا کہنا تھا کہ  انہیں یاد ہےکہ برسوں پہلے سعودی عرب میں مزید پڑھیں