ٹک ٹاک نے نیا منفرد فیچر متعارف کرادیا

اکثر ٹک ٹاک پر کھانے پکانے کی کوئی ویڈیو دیکھتے ہوئے اس وقت کافی جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب ترکیب کو لکھنا پڑتا ہے یا کریٹیر کے بائیو لنک پر جاکر اسے دیکھن پڑتا ہے۔ تاہم مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ نے ایک نئے فیچر کو متعارف کراکے اس مسئلے کو حل کردیا۔ ٹک ٹاک نے مزید پڑھیں

لاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 17 زخمی

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اللہ ہو چوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پولیس مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کاخواہاں ہے :قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کاخواہاں ہے اور اس نے مختلف عالمی فورمزپرہمیشہ مصالحت اورمسئلے کے سیاسی مذاکراتی حل کے لئے کردار ادا کیاہے۔ قومی ادارہ صحت کے دورے کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہاکہ مختلف ملکوں کے تقریباً چوالیس وزرائے خارجہ مزید پڑھیں