عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں

 آج کے عالمی  الیکٹرنک اور پرنٹ میڈیا کی اہم شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   القدس العربی: خارجہ پالیسی: (فرانسیسی صدر ایمانوئل) میکرون لبنان کو بچانے کے اپنے منصوبے کی ناکامی کا جزوی طور پر ذمہ دار ہے۔   الجزیرہ: ایسوسی ایٹ پریس (حکام کے حوالے سے): واشنگٹن بڑے پیمانے پر دو ہفتوں مزید پڑھیں

ہونڈراس کے سفارتخانےکو القدس منتقل کرنے پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے ہونڈراس  کے سفارتخانے کی القدس کو منتقلی  کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی  قرار دیا  ہے۔ دفتر ِ خارجہ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ’’ہونڈراس  نے اس اقدام کے ساتھ القدس کی حیثیت کے معاملے میں  اقوام متحدہ سمیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، جس سے دو مزید پڑھیں

ترکو واک ویکسین کرونا کی تمام اقسام کے لیے موثر ثابت ہو رہی ہے:: پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ چالش

مقامی طور پر تیار کردہ ترکو واک  نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) ویکسین  کے  یوکے کی مختلف اقسام کے خلاف بھی موثر ہونے کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ جانوروں پر ہونے والی اس تحقیق کے کامیاب نتائج برآمد ہوئےہیں۔ قیصری ایرجیس یونیورسٹی ریکٹر ، پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ چالش  نے مقامی  ویکسین TURKOVAC کے مزید پڑھیں

تجزیہ 78

ترکی  کی شمالی عراق میں تیزی پکڑنے والی عسکری کاروائیوں کے بعد چھڑنے والی پشمرگے۔PKK جھڑپیں گاہے بگاہے وقوع پذیر ہوتی رہتی ہیں تو فریقین کے مابین   طاقت کی جنگ نے شام کو بھی اپنے اندر کھینچنا شروع کر دیا ہے۔  پی وائے ڈی/ وائے پی جی کے نام نہاد لیڈروں کی جانب سے  کردی مزید پڑھیں

کیا عثمان کاکڑ کی قبر پر افغانستان کا جھنڈا لگایا گیا تھا؟

پختونخوا ملی عوامی  پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کراچی میں انتقال کے بعد اپنے گاؤں کوئٹہ مسلم باغ میں سپردخاک کئے گئے ۔ کراچی سے براستہ سڑک اُن کی لاش کو ان کے آبائی علاقے منتقل کیا گیا جہاں ہزاروں لوگوں نے اُن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سڑکوں کا مزید پڑھیں

جبری جسم فروشی کرانے والے عالمی سطح پر 100 ارب ڈالر کماتے ہیں: رپورٹ

دنیا بھر میں جنسی استحصال اور جبری جسم فروشی کے لیے انسانوں کی اسمگلنگ سے جرائم پیشہ گروہوں کو سالانہ تقریباﹰ سو ارب ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے۔ یہ بات اس موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر  بتائی گئی۔ دنیا کے مختلف ممالک میں جنسی استحصال کے لیے انسانوں، خاص کر عورتوں مزید پڑھیں