@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بلوچستان: سی ٹی ڈی کا کوئٹہ میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
اگر آزاد کشمیر انتخابات آزادانہ اور شفاف ہوئے تو ہم بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے، مریم نواز
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی فوج نے رات کے اندھیرے میں بگرام ایئربیس خالی کردیا، سربراہ افغان فوج
@2021 – All Right Reserved. Designed
بغداد:امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا
عراقی دارالحکومت بغداد میں متعین امریکی سفارت خانے پر محو پرواز ایک ڈرون کو امریکی فوج نے مار گرایا ۔ اناطولیہ ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک نامعلوم عہدےدار کا کہنا تھا کہ بغداد میں متعین امریکی سفارت خانے پر بعض ڈرون محو پرواز دکھائی دیئے گئے جنہیں امریکی فوج نے میزائل نظام کے ذریعے مار گرایا مزید پڑھیں
پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے: جنرل قمر جاوید باجوہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے، یہ تعلقات تاریخی اور مشترکہ مذہبی و ثقافتی اقدار پر مبنی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترکی کی بری افواج کے کمانڈر امیت دندار کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کی کاروائی
شمالی عراق کے متینا رعلاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے رکن 2 دہشت گردوں کے بے بس کر دیا گیا۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف عسکری آپریشنز کے مؤثر اور پُر عزم طریقے سے جاری ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا مزید پڑھیں
امریکہ: منہدم عمارت کا باقی ماندہ حصہ بھی گِرا دیا گیا، اموات کی کُل تعداد 28 ہو گئی
امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کے علاقے سرف سائیڈ میں 24 جون کو جزوی منہدم ہونے والی13 منزلہ عمارت کے ملبے سے مزید ایک شخص کی لاش نکلنے سے اموات کی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمارت کے ملبے پر تلاش و بچاو کا کام جاری ہے۔ مزید پڑھیں
خلیج میکسیکو میں آتشزدگی کا واقعہ آسمانی بجلی گرنے سے پیش آیا: پیمیکس
خلیج میکسیکو میں آگ لگنے کا واقعہ گیس اخراج کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے پیش آیا ہے۔ میکسیکو کی سرکاری آئل کمپنی PETROLEOS MEXICANOS کے مطابق، گیس کے اخراج کے وقت آسمانی بجلی گرنے سے گزشتہ ہفتے خلیج میکسکو میں آگ لگ گئی تھی۔ واضح رہے کہ زیر سمندر پائپ لائنوں سے اخراج شدہ گیس مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 06.07.2021
۔۔۔ روزنامہ صباح: ” ہماری تاریخ میں پہلی دفعہ برآمدات 200 بلین ڈالر سے بڑھ گئی ہیں” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایک ایسے دور میں کہ جب دنیا اقتصادی اعتبار سے سکڑ رہی ہے ہم نے ہر شعبے میں پیش کردہ پُر عزم اور مصمّم مزید پڑھیں