9 کروڑ سے زائد غریب چینی عوام کو غربت سے نکالا، صدر شی جن پنگ

بیجنگ: صدر شی جن پنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے اقوام متحدہ کے غربت میں کمی کے ہدف کو 9 کروڑ 89 لاکھ افراد کو غربت سے نکال کر 10 سال پہلے ہی مکمل کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ورلڈ پارٹی لیڈرز مزید پڑھیں

74 ویں کانز  فلم فیسٹیول کا آغاز

74 واں  کانز  فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ فیسٹیول کا آغاز جیوری کے سربراہ اسپائک لی ، جنوبی کوریائی ہدایت کار بونگ جون ، امریکی اداکار جوڈی فوسٹر اور ہسپانوی ہدایت کار پیڈرو المودوور  کوریائی ، ہسپانوی ، فرانسیسی اور انگریزی زبان میں اعلانات کے ساتھ ہوا۔ فیسٹیول کے افتتاحی موقع پر ، جو مزید پڑھیں

چین نے سیٹ لائٹ خلا میں بھیج دیا

چین  نے  خلا میں سگنل ٹرانسمیشن  کے لیے ڈیزائن کردہ ’’تیئن لیان  I-05 ‘‘ خلائی سیارے کو خلا میں بھیج دیا ہے۔ چائنہ ڈیلی  کی خبر کے مطابق   سیارے کو لانگ مارچ  تین سی راکٹ کے ذریعے سیچوآن  صوبے  کے شچ آنگ خلائی مرکز سے  چھوڑا  گیا ۔ چینی ہوا بازی و خلائی سائنسی و مزید پڑھیں

کووِڈ۔19 کی mRNA ویکسین ماں کے دودھ سے بچے کو منتقل نہیں ہوتی

کورونا وائرسmRNA  ویکسین ماں کے دودھ سے بچے میں منتقل نہیں ہوتی۔ یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل کی خبر کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی  سے ماہرین کے ایک گروپ نے ثابت کیا ہے کہ دودھ پِلانے والی ماوں کے بائیون ٹیک، فائزر یا ماڈرنا جیسی mRNA  ویکسین  لگوانے سے ویکسین کے اثرات بچے میں منتقل نہیں ہوتے۔ تحقیق کے مزید پڑھیں

معروف لیجنڈری اداکار ‘دلیپ کمار’ انتقال کر گئے

لیجنڈری بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار طویل علالت کے بعد 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دلیپ کمار کو طویل عرصے سے سانس میں مشکلات، پھیپھڑوں اور گردوں کی بیماری کی وجہ سے گزشتہ چند سال میں متعدد بار ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور وہ زندگی کے آخری ایام مزید پڑھیں

شہبازشریف نے فیض حمید کی بریفنگ کی تعریف کی: رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی اجلاس میں شہباز شریف نے کسی پالیسی کی نہیں، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی بریفنگ اور غیر جانبدارنہ تجزیے کی تعریف کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز مزید پڑھیں

خاتون اور مرد پر تشدد اور انکی برہنہ ویڈیو بنانے والا ملزم عثمان مرزا گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر ایک خاتون اور ایک مرد کو تشدد کا نشانہ بنانے اور برہنہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 6 جولائی کو درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق واقعہ گولڑہ پولیس تھانے کی حدود میں سیکٹر ای-11/2 کی ایک عمارت میں پیش مزید پڑھیں